Sana nawaz

Sana nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sana nawaz, Business service, Islamabad.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!🌟صبح بخیر  خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو۔۔۔۔کہ ا...
18/12/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!🌟
صبح بخیر

خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام
اس دعا کے ساتھ قبول ہو۔۔۔۔کہ اللہ پاک

زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارب العالمین🤲

اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں
آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما.

آمــــــیــــن ثـــــــمّہ آمــــــیــــن یــــــاربـــــــــ الــــــعالــــمین🌹

17/12/2025

جہاں جہاں سے تجھے تسکینِ سکوں مِلے۔
🥀میں تیری ہر اُس جگہ پر بوسہ کروں گی

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌸صبح بخیراللہ پر کامل یقین اور بھروسہ وہ طاقت ہےجو اندھیروں میں بھی راستہ دکھا دیتی ہے۔ج...
17/12/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر

اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ وہ طاقت ہے
جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھا دیتی ہے۔
جب دل پوری طرح اللہ کے سپرد ہو جائے
تو پھر کوئی خوف باقی نہیں رہتا، کوئی فکر دل پر غالب نہیں آتی۔
یاد رکھیں، اللہ بہتر جانتا ہے، بہتر سنتا ہے اور بہترین فیصلے کرتا ہے۔
اپنا آج کا دن اللہ پر مکمل بھروسے، صبر اور شکر کے ساتھ شروع کریں۔
اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور دل کو سکون عطا کرے۔ آمین

Collecting 10 rupy maine mobile lena h😒sb snd kro 😒👊
16/12/2025

Collecting 10 rupy
maine mobile lena h😒
sb snd kro 😒👊

16/12/2025
As bagbert ko dekho uper kia beja necha kia beja ha
16/12/2025

As bagbert ko dekho uper kia beja necha kia beja ha

As sa koi shadi kar lo
16/12/2025

As sa koi shadi kar lo

Aslamoalaikum🌺Subha bkher zndgii🌺اسلام نے عورت کو عزت، محبت اور سکون کا مقام دیا ہے۔بیوی کوئی خادمہ نہیں، بلکہ زندگی کی ...
16/12/2025

Aslamoalaikum🌺
Subha bkher zndgii🌺
اسلام نے عورت کو عزت، محبت اور سکون کا مقام دیا ہے۔
بیوی کوئی خادمہ نہیں، بلکہ زندگی کی شریک ہے۔
جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ ظلم، تنگی یا سختی کرتا ہے،
وہ دراصل اپنی ہی رحمت کے دروازے بند کر لیتا ہے۔

نرمی، محبت اور حسنِ سلوک ہی
ایک مومن مرد کی پہچان ہے۔

اللّٰہ ہمیں اپنے گھر والوں کے ساتھ رحمت و عدل سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو میرے ابو  کے داماد بن جاؤ ؟۔۔🤧🤐🫩
15/12/2025

اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو میرے ابو کے داماد بن جاؤ ؟
۔۔
🤧🤐🫩

🦋°________•°•💌🌸💌•°•________°🦋❣️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❣️🌺صبح بخیر زندگی🌺 🌺﷽ ❤️🌸سجدہ کرتے وق...
15/12/2025

🦋°________•°•💌🌸💌•°•________°🦋
❣️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❣️

🌺صبح بخیر زندگی🌺

🌺﷽
❤️🌸

سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❣️❣️یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا💫🌼🫐🎀
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
🥀آمین یا رب العالمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share