16/09/2024
Happy Mawlid & Eid Milaad Ul Nabi 💝🌹❤️💐
Sallallaho Alaaehi Waalaahi Waashaabhe Wabaarik Wasalim sb ko Mubarak ho.
"قرآن نے سورج کو "سراج"
اور چاند کو "منیر" کہا:...
جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا.
لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کو
"سراج منیر" کہا:
( وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا ) .
تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کہ
شمس و قمر مل کر بھی
آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...❤️
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو یا اللہ اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پر نور دن کے صدقے سے تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما انہیں فتنوں سے محفوظ رکھ ہمیں قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرما ہم سب کی مشکلات کو دور فرما سب کی نیک خواہشات کو پورا فرما آمین ثم آمین