KAMii Mughal Offical

KAMii Mughal Offical Discover kashmir ❤️❤️

آل آزادکشمیر اوپن پکا یارانہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1 ریڑھ گراؤنڈ میں سردار منصف خان (مرحوم) کرکٹ کلب سوانج کو فائنل مقابلہ ...
01/01/2026

آل آزادکشمیر اوپن پکا یارانہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1 ریڑھ گراؤنڈ میں سردار منصف خان (مرحوم) کرکٹ کلب سوانج کو فائنل مقابلہ جیتنے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں پورے
گاؤں سوانج اور سپورٹ کرنے والوں کو جیت کی بہت بہت مبارک ھو۔۔
کامیاب ٹورنامنٹ کو منقعد کروانے میں تمام انتظامیہ کو بھی مبارکباد ❤️❤️
منجانب : کامی مغل & فیضان مغل

28/12/2025
03/10/2025

Entry point par murshad or maser Ek sat ❤️❤️❤️band matlab band

03/10/2025
30/09/2025
29/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی نہ پاکستان کے خلاف ہیے نہ ہی پاکستانی فوج کے خلاف ہیے نہ ہی پاکستانی جھنڈے سے کوئی نفرت ہیے۔۔۔۔

بلکہ جو بجٹ پاکستان کی طرف سے کشمیر کی گورنمنٹ کو ملتا ہیے کشمیر کے حکمران اُس کو عوام پر اور ترقیاتی کاموں پر لگانے کے بجائے اپنی عیاشیوں پر اڑاتے ہیں جس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج کر رہی ہیے۔۔۔!۔

باقی جو بارہ نشستیں مہاجرین کی ہیں وہ بارہ وزراء شاید کشمیر ایک دو دفعہ بھی نہ گئے ہوں نہ اّن کو وہاں کے حالات کا کچھ علم ہیے اور نہ وہاں کے انفراسٹرکچر کی خستہ حالی کے بارہ میں جانتے ہیں ۔۔۔۔

تو ان بارہ سیٹوں پر کئے جانے والے اخراجات یا اُن وزراء کو ملنے والا فنڈ اگر ڈائریکٹ کشمیر کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کیا جائے تو فائدہ کس کا ہیے۔۔۔۔۔؟

عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی مطالبہ ایسا نہیں ہیے جو پاکستانی حکومت، پاکستانی فوج یا پاکستانی کسی ادارے کے خلاف ہیے۔۔۔

اس لئے جاہلوں کے جیسے پروپیگنڈے کر کے عوامی تحریک کو بدنام نہ کیا جائے۔۔۔۔؟

کشمیر کے حکمرانوں کو اپنی مراعات اور عیاشیاں ختم ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں اس لئے عوامی ایکشن کمیٹی پر جھوٹے الزامات لگا رہیے ہیں۔۔۔۔

I'm۔۔۔

29/09/2025

Rawalpindi Press club🔥❤️

29/09/2025

راولپنڈی پرس کلب لیاقت باغ جموں کشمیر ایکشن کمیٹی راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام مظاہرہ۔
ہم لڑے گئے اور جیتے گئے ✊✌️

Guess the place ❤️❤️
01/09/2025

Guess the place ❤️❤️

31/08/2025

Beauty ❤️video ko share karen sub friends and page ko follow karen 🥰

12/08/2025

Address

Gulushaabad Markaz
Islamabad
12345678

Telephone

+923102894988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAMii Mughal Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share