20/10/2022
یہ آپ بلیو ورلڈ سٹی اسلام کے بارے میں نہیں جانتے ۔۔۔!!
بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد یقینا پاکستان میں ایک بہت کم قیمت پر ایک بہترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے ،جو یقینی طور پر ہمارے ملک میں انتہائی کم قیمت پر آپ کیلئے شاہانہ رہائش کا تصور ممکن بنا رہا ہے۔بلیو , ورلڈ سٹی اسلام آباد آپ کو زندگی بھر کیلئے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہے، یہاں آپ اپنے محدود بجٹ کے ساتھ نہ صرف انوسٹمنٹ کرکے بہترین منافع حاصل کر سکتے ہیں بلکہ یہاں رہائش پذیر ہو کر آپ کو جدید دور کی بہترین سہولیات اور راحت بھی فراہم ہوگا۔
♦️ اور کیا آپ جانتے ہیں ؟؟
چائنہ کی مشہور "شان جیان میونسپل انجینئرنگ کمپنی" نے اس شاندار پراجیکٹ میں انوسٹمنٹ کرنے کیلئے "بلیو ورلڈ گروپ آف کمپنیز" کے ساتھ ہاتھ لیا ہے،اس طرح یہ یہ نہ صرف دو انٹر نیشنل کمپنیوں کا بلکہ دو ممالک کے درمیان سچی دوستی کا ثبوت ہے اور بلو ورلڈ سٹی اسلام آباد پاک چین دوستی شہر بننے جارہی ہے۔
اگر آپ کو ابھی تک یقین نہیں ہے کہ بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد میں انویسمنٹ کیوں کی جائے ؟؟؟؟
تو آپ یہ تین اہم نکات پڑھیں، یہ آپ کو فیصلہ کرنے میں بہت مدد فراہم کرے گی۔
✅ کم قیمت اور آسان سوسائٹی
اگر آپ بلیو ورلڈ سٹی کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں واقع دوسرے شاندار پروجیکٹس جیسا کہ "پارک ویو سٹی" اور "تاج ریزیڈنشیا" سے موازنہ کرے تو یقیناً بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد آپ کیلئے ایک سستی اور آسان آپشن ہے۔
✅ کم انوسٹمنٹ کے ساتھ زیادہ منافع
آج بلو ورلڈ سٹی اسلام آباد کے تمام پراپرٹیز دوسرے پراجیکٹس کی بنسبت سب سے کم نرخوں پر دستیاب ہے۔ یقینی طور پر بلو ورلڈ سٹی آپ کیلئے انوسٹمنٹ کیلئے پسندیدہ اور آسان ترین مواقع فراہم کر رہی ہے۔
آج قیمتیں بھی کم ہے اور بہت مناسب ہے لیکن جیسے ہی یہ منصوبہ آگے بڑھے گا تو اس کی قیمتیں بھی بڑھے گی۔ جو یقیناً آپ کیلئے منافع بخش ہوگا۔
لہذا بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد میں انویسمنٹ کے لیے مزید دیر نہ کریں۔
✅ جدید دور کی سہولیات کی فراہمی
بلیو ورلڈ سٹی انتہائی خوبصورتی سے ڈیزائن کیا گیا ہے، اور آپ کیلئے جدید دور کے تمام رہائشی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔صاف پانی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے علاوہ، بلیو ورلڈ سٹی آپ کو اور بہت کچھ فراہم کر رہا ہے۔
جی ہاں ! بلیو ورلڈ سٹی میں آپ کیلئے مساجد، پارک ،شاپنگ سینٹرز ،جیم ،تفریحی کلب اور سینما گھر بھی شامل ہے۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہے کہ بلو ورلڈ سٹی میں سرمایہ کاری کرکے آپ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں گے اور آپ کو ماڈرن زندگی پر امن ماحول کے ساتھ گزارنے کا موقع ملے گا۔
🚩 لوکیشن..!
بلو ورلڈ سٹی اسلام آباد کے بہترین لوکیشن اور آسان ترین موٹروے چکری انٹرچینج سے صرف 13 منٹ کے مسافت پر چکر روڈ پر واقع ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی قریب اور اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے صرف تیس منٹ کی مسافت پر ہے ۔
♦️بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد کے پلاٹس اور اور پیمنٹ پلان
بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد کے مختلف بلاکس میں 4.5 مرلہ، 5 مرلہ، 6 مرلہ 12 مرلہ اور 18 مرلہ کے مختلف سائز کے پلاٹ 4 سال کے آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہے۔
مزید معلومات اور فری سائٹ وزٹ کیلئے ہمارے ساتھ ابھی رابطہ کریں اور اس بہترین موقع کا فائدہ اٹھائیں کیونکہ سارا فایدہ آپکا ہے ۔
رابط نمبرز :
03002180079