ڈاکٹر فرحت ہاشمی

ڈاکٹر فرحت ہاشمی اسلام اباد

08/07/2021
31/05/2021

✍🏼
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں
کہ لوگ
اِتنے بہرے کیوں ہو جاتے ہیں؟

لیکن نہیں،
لوگ بہرے نہیں ہوتے
بلکہ وہ صرف وہی سُنتے ہیں
جو وہ سُننا چاہتے ہوں

باقی سب آوازیں،
دیواروں سے ٹکرا کر مُڑ جاتی ہیں،،

بات ساری ترجیحات کی ہے،،،،
ہم جو سُننا چاہیں
وہ کِسی کی خاموش نظر میں بھی سُن لیتے ہیں،،،
اور جو نہ سُننا چاہیں
وہ کِسی کی چیخوں میں بھی
نہیں سُنائی دیتا،،!!

کِسی کی خاموشی بھی
الفاظ بن کر
سماعتوں میں اُترتی ہے
اور کِسی کے بلند الفاظ بھی
گُونگے ہو جاتے ہیں...!!

Address

Islamabad

Telephone

+923134809036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر فرحت ہاشمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share