SHAD Tours & Traveling

SHAD Tours & Traveling Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAD Tours & Traveling, Business service, Islamabad.

ایک کمال Bomber Offers ہمالیہ ٹورز کے سنگ 🥰اس وقت ٹورز پیکجز میں ہر بندہ اپنے ریٹ لگا رہا ہے اچھے اور معیاری پیکج مہنگے ...
25/07/2024

ایک کمال Bomber Offers ہمالیہ ٹورز کے سنگ 🥰

اس وقت ٹورز پیکجز میں ہر بندہ اپنے ریٹ لگا رہا ہے اچھے اور معیاری پیکج مہنگے ہیں اگر سستے ہیں تو معیار اچھا نہیں ہے ہم لوگ اچھے معیار کے ساتھ مناسب پیکج دیں گے ان شاءاللہ میں اپنا گیسٹ ہاؤس اوپن ہوگیا ہے مزید بھی انوسمنٹ کریں گے ان شاءاللہ ۔۔۔۔ ٹورز پیکج پر آتے ہیں وادئی نیلم ٹور کے دو پلان شئیر کئے ہیں اس میں گاڑی + فیول + ڈرائیور ( ٹور گائیڈ) + رہائش ۔۔۔ اس پیکج میں کھانا پینا شامل نہیں ہے سپیشل پرائیوٹ ٹور ہے مزید معلومات کے لئے آپ انباکس میں رابطہ کریں
03000215550
03331115580

14/03/2024

ٹھنڈا رمضان
عطاء فرمانے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائیے گا
آمین آمین ثم آمین

کیا آپ پرائیویٹ ٹور کرنے کا سوچ رہے ہیں اور سفر کی ساری پریشانیوں سے آزاد رہنا چاہتے ہیں  تو آپ پھر اچھی جگہ پر ہیں ہم آ...
05/08/2023

کیا آپ پرائیویٹ ٹور کرنے کا سوچ رہے ہیں اور سفر کی ساری پریشانیوں سے آزاد رہنا چاہتے ہیں تو آپ پھر اچھی جگہ پر ہیں ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق آپ کا ٹور پلان کرتے ہیں بس آپ سیاحت کے لئے جگہ منتخب کریں اور اپنا پلان بتائیں باقی سب ہم پر چھوڑ دیں گرمیوں کے یہ آخری دن گزاریں پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں وہ بھی بہترین سہولیات کے ساتھ 🥰


ہم آپکے لئے بہترین ٹور پیکج بناتے ہیں تو ابھی اپنا فون اٹھائیں اور گھمائیں کال اور اپنی زندگی کو قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیں ۔۔۔

• Tentative travelling dates

• Destination

• Number of Members

• Total number of days available

• Departing City

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 :

𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐔𝐬: Asghar Plaza 1st Floor Islamabad expressway Sohan Islamabad

05/08/2023

Most beautiful sceneries of my life.
📍Arang Kel, Azad Kashmir.

Follow for Travel Videos🚨

⛺⛱

Alhamdulillah Departure Done for 06 Days Neelum Valley, Sharda and Arang Kel ... سندھ کے جید عالم دین رہنماء جمیعت علماء...
05/08/2023

Alhamdulillah Departure Done for 06 Days Neelum Valley, Sharda and Arang Kel ...
سندھ کے جید عالم دین رہنماء جمیعت علماء اسلام حضرت مولانا راشد سومرو صاحب دامۃ برکاتہم العالیہ کے مہمان ڈاکٹر محمد ابرہیم صاحب اور انکی فیملی کے ہمراہ 6 دن وادئی نیلم آزاد کشمیر کی سیاحت کے لئے روانہ ہوچکے ہیں ♥️

آپ بھی اپنی فیملی کے ساتھ ہماری کمپنی کو Join کریں اور پاکستان کی حسین وادیوں گھومیں 🥰

Join us on our next weekend completely Families Trip Departing on Monday & Thursday Night from Lahore and Islamabad...

-------------------------------------------------------------
𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀, 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀, 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀, 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝗹𝘀𝗼 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗼𝗻 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱.

𝗙𝗼𝗿 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗧𝗿𝗶𝗽𝘀 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
✓Where would you like to travel?
✓Prefered Dates or Days?
✓Which City to Depart From?
✓How many days do you have?
✓How many persons?
-------------------------------------------------------------

𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱:
✓Luxurious Transportation
✓ Vip Hotel Accommodation
✓Quality Meals (Breakfast & Dinner)
✓BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓ Musical night
✓ Jeep safari
✓ zipline
✓ boting & many more
------------------------------------------------------------

CHOOSE YOUR FAVOURITE DESTINATION AND GIVE US
A CALL MASSAGE/WTSP 📲

خوبصورت وادیوں کی سیر شاد ٹور کے سنگ 🥰
*ٹیم شاد ٹور اینڈ ٹریولز*
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
*Shad Tour & travels*
*Lahore* *Islamabad*

✅ 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬:
☎️ Ring Our Bells: 03000215550
📱 WhatsApp Here:
https://wa.me/message/5H7IFPK54NKJB1

----------------------------------.
Follow for Travel Videos🚨

⛺⛱

03/08/2023

👈الحمد للہ فیملیز ، سٹاف ،سکول کالج اور یونیورسٹی ٹوورز کا وسیع تجربہ رکھنے والا بااعتماد پلیٹ فارم
========================
فیملی،کالج،یونیورسٹی،اکیڈمی،آفس سٹاف کے گروپ ٹوورز کے سستے اور میعاری پیکیج کے لیے رابطہ کیجیے ،
ہمارا میعار ہی ہماری پہچان ہے الحمد للہ،
========================
کیا آپ اپنی فیملی کے ساتھ ٹوور کرنا چاہتے ہیں ؟
یا آپ اپنے دوستوں کے ساتھ ٹوور کرنا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ ہنی مون ٹوور پلان کر رہے ہیں ؟
تو آپ بلکل ٹھیک پوسٹ پر موجود ہیں ابھی فون اٹھائیے اور
👈ہمارے ہفتہ وار ٹوور جوائن کیجیے بہترین سہولیات کے ساتھ
======================
Contact Us : 👇
0300 0215550
اپنے ہمسفر کو دیں ایک لاجواب تحفہ 💝❤
اپنی نٸی زندگی کا شاندار آغاز کریں ایک خوشگوار حسین سفر سے 😍 ہنی مون پیکیج
============================
Big Discounted Winter offer🥳🥳🥳
===========================
Every Thursday Night Departure
3 days Swat . malam jabba .
3 Days Neelum Kashmir
3 Days Naran Valley
3 Days Kumrat Valley
===========================
Every Friday Night Departure
5 Days Tour to Hunza Valley
7 Days Tour to Skardu
===========================
Females | Families | Bachelors | Couples All Are Invited To Join Us:
===========================
Follow for Travel Videos🚨

⛺⛱

26/07/2023

نیلم ویلی کے مختلف سیاحتی مقامات جن میں قابلِ زکر اڑنگ کیل ، رتی گلی ، تاؤبٹ، پتلیاں جھیل ، چِٹہ کٹھہ جھیل اور بابون میڈوز کو دیکھنے کا سب سے بہترین وقت جون ، جولائی اگست ہوتا ہے۔
تو اس سال بھی انشاءاللہ ہم اپنے مہمانوں کے استقبال کے تیار ہیں۔

تو آئیے اپنی اس کمپنی کیساتھ سفر کریں جس میں ففٹی پرسنٹ سے ذیادہ repeat کلائنٹس یا recomended کلائنٹس ہوتے ہیں، وجہ صرف آپکا اعتماد اور ہماری سروسز۔۔۔

With beloved Clients 4 Days Honeymoon tour Neelum Valley AJK
24/07/2023

With beloved Clients 4 Days Honeymoon tour Neelum Valley AJK

29/06/2023

تو پھر وقت ہوا چاہتا ہے ٹورزم کا ۔۔۔۔❤️

Address

Islamabad

Telephone

+923000215550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAD Tours & Traveling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAD Tours & Traveling:

Share