19/07/2024
آصف اقبال بنگش وائس چیئرمین خیبر پختون خواہ امن کمیٹی کی آج سابق وزیر مملکت
برائے مواصلات مولانا اسد محمود سے ملاقات ہوئی۔مولاقات میں 18 اگست کو لکی
مروت میں امن کانفرنس کے بارے میں گفتگو ہوئ