26/03/2025
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں!
توہین آمیز/ گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا، شیئر کرنااور پھیلانا پاکستانی قوانین کے تحت جرم ہے۔
ایسے مواد کو رپورٹ کرنے کے لیے https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx ملاحظہ کیجئے یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ انسٹال کریں.