18/07/2023
انکم ٹیکس گوشوارہ 2023 جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔ قانون کے مطابق تمام افراد کا گوشوارہ جمع کروانا اُنکی قانونی ذمہ داری ہے۔ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنے کاغزات کے ہمراہ تشریف لائیں تا کہ آپ کا گوشوارہ بروقت جمع کروایا جا سکے۔ اِس کے علاوہ آپ گھر بیٹھے بھی ہماری خدمات لے سکتے ہیں۔
گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ہے- شکریہ.
Please Contact :
Chaudhry Junaid Shafi
03464201559
03089746159