08/12/2025
خوبصورتی، سکون اور معیار — ایک ہی جگہ
بازار میں دعوے تو بہت ملتے ہیں، لیکن حقیقت میں وہی سامنے آتی ہے جو دیکھی جا سکے۔
ہم وہ بات نہیں کرتے جو دکھا نہ سکیں — ہم دکھاتے ہیں وہ جو ہم نے بنایا ہے۔
🏡 پیش کرتے ہیں انتہائی نفیس ڈیزائن شدہ گھر جو نہ صرف دیکھنے میں شاندار ہیں بلکہ رہنے میں بھی کنال جیسی فیل دیتے ہیں۔
صرف 5 مرلہ لیکن کشادگی، فینشنگ اور پلاننگ ایسی کہ ہر دیکھنے والا تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
📍 مین روڈ کے سامنے — وسیع گلیاں
🏫 اسکول کے قریب
🕌 مسجد پاس ہی
🛍 مارکیٹ واکنگ ڈسٹنس پر
🏞 اوپن گراؤنڈ اور بہترین کمیونٹی ماحول
یہ صرف گھر نہیں — لائف اسٹائل ہے۔
چاہے آپ اسی طرز پر اپنا گھر بنوانا چاہیں
یا ہمارے تیار شدہ گھروں میں خریداری میں دلچسپی رکھیں
تو ہم حاضر ہیں!