25/04/2026
ایک عدد بکرا جو کے گلی میں پھرتے ہوۓ ہماری سبزیوں میں گھس کر سبزیاں کھا رہا تھا، کافی دیر تک منع کرنے اور کسی مالک کا نا آنے پر اسے اپنے گھر میں باندھ لیا ہے، جس شخص کا بھی ہو وہ دیے گیے نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے.
Adress: House no 293-C, Street #71, I-14/4, Islamabad
03335678592