10/02/2023
بریکنگ نیوز
سعودی عرب مکہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی گورنمنٹ نے علامہ ناظر عباس تقوی کو گرفتار کرلیا
پاکستانی قوم سے دعاؤں کی اپیل
ہم پاکستان گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں
فخر ملت فخر تشیع علامہ ناظر عباس تقوی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے
ملت جعفریہ پاکستان