All Social & Fbr Services

All Social & Fbr Services We deal in Income Tax, Sales Tax, Trademark, Copyright, Corporate and Company Cases. � Feel free to contact us

21/09/2023
Wa.me/923059517088
21/09/2023

Wa.me/923059517088

Unlock Your Creative Potential with Canva Premium! 🎨Ready to take your designs to the next level? Upgrade to Canva Premi...
21/09/2023

Unlock Your Creative Potential with Canva Premium! 🎨
Ready to take your designs to the next level? Upgrade to Canva Premium today and experience a world of limitless possibilities! 🌟
✨ Why Choose Canva Premium?
🔹 Access Thousands of Premium Templates
🔹 Unlimited Design Possibilities
🔹 Time-Saving Features
🔹 Exclusive Premium Elements
🔹 Collaboration Made Easy
💡 Imagine:
📸 Stunning Social Media Posts
🎓 Professional Presentations
💌 Eye-catching Marketing Materials
📢 Impactful Ads
WhatsApp contact Wa.me/923059517088

پاکستان کے نمبر ون یوٹیوب ▶️ کورس کا تعارف۔                                                              بہت بڑا دعویٰ 👇...
15/09/2023

پاکستان کے نمبر ون یوٹیوب ▶️ کورس کا تعارف۔ بہت بڑا دعویٰ 👇 ۔
اگر آپ نے کورس مکمل ہونے کے بعد دیانتداری سے یہ کہا کہ آپ نے مجھے ایک ماہر کامیاب یوٹیوبر بنانے کا حق ادا نہیں کیا تو ہم آپ کی فیس واپس کردیں گے۔

اس کورس میں آپ سیکھیں گے:👇

1️⃣ 1000 سبسکرائبر Subscriber جلدی مکمل کیسے کریں؟
2️⃣ 4000 گھنٹے واچنگ ٹائم جلدی کیسے مکمل کریں؟
3️⃣ اگر موبائل پہ چینل بنایا یا بنانا ہے تو اسے کامیاب کیسے کریں؟
4️⃣ اپنی صلاحیت ، ہنر یا کام کے متعلق ویڈیو کیسے بنائیں؟
5️⃣ نوکری ، گھریلو مصروفیات یا تعلیم وغیرہ کے دوران چینل کو کیسے ہینڈل کریں؟
6️⃣ اپنی ویڈیو کیسے بنائیں ، ریکارڈنگ کیسے کریں اور سبسکرائیبرز کے لئے بہترین ویڈیو کیسے بنائیں؟
7️⃣ چینل کے موضوع کے متعلق ویڈیوز کہا سے حاصل کریں اور انہیں اپلوڈ کیسے کریں؟
8️⃣ ویڈیوز یوٹیوب پہ اپلوڈ کیسے کریں اور یوٹیوب کی تمام شرائط و ضوابط کو کیسے سمجھیں؟
9️⃣ ویڈیوز کا لنک بڑی سطح پہ شیئر کیسے کریں؟
🔟 چینل بنانے کی خواہش ہے تو نیا چینل کیسے بنائیں اس کا نام کیا رکھیں اس کا موضوع کیا بنائے؟
1️⃣1️⃣ چینل بنایا تھا لیکن مایوس ہو کر چھوڑ دیا اسے کیسے کامیاب کریں اور دوبارہ فعال کیسے کریں؟
2️⃣1️⃣ ویڈیوز کے لئے بہترین اور دلکش تھم میل کیسے بنائیں؟
3️⃣1️⃣ ایسے تمام سوفٹویئرز اور ایپس Apps کہا سے حاصل کریں جن سے ویڈیو ایڈیٹنگ ہوگی؟
4️⃣1️⃣ کاپی رائٹ کیا ہے اور اس کی کیا وجوہات ہیں؟

✍️کچھ اہم باتیں ضرور ضرور پڑھیے گا:👇

1️⃣ ھم اس کورس میں کچھ ایسی ٹپس بھی آپ کو شیئر کرینگے جن کے ذریعے آپ بغیر لوگوں کو بغیر عرض یا سوال کیے اپنی محنت پہ بہت جلد سبسکرائیبر اور واچنگ ٹائم میں اضافہ کر سکتے ہیں؟
2️⃣ یوٹیوب کی ان تمام پالیسیوں سے ھم آپ کو آگاہ کریں گے جن سے چینل اوپر نہیں آتا یا مونو ٹائز نہیں ہوتا
3️⃣ چینل کے موضوع کے متعلق ھم آپ کو اس کورس میں چالیس سے زائد آئیڈیاز بتائیں گے اور خواتین کے لیے بھی کیمرے کے سامنے آئے بغیر یوٹیوب چینل چلانے کے منفرد آئیڈیاز
4️⃣ یوٹیوب چینل مونوٹائز کب ہوگا پیسے کب آنے شروع ہونگے اور کتنے ملیں گے کیسے ملینگے وغیرہ بتایا جائے گا
5️⃣ ایسے تمام سوفٹویئرز اور ایپس جو یوٹیوب ویڈیوز کے لئے استعمال ہوتے ہیں انکی زبردست ٹریننگ دی جائے گی
6️⃣ :جب تک چینل کامیاب نہیں ہوتا۔ آپ کورس کے بعد بھی ھم سے رابطہ کر سکتے ہیں
7️⃣ چینل کامیاب ہونے کی مکمل گارنٹی ہوگی اور آمدن بھی ہوگی
*8️⃣ کورس واٹس ایپ گروپ میں ویڈیو لیکچرز کی صورت میں ہوگا بیس دن کا کورس ہوگا اور اس آنے والے اتوار کو شروع ہوگا اور آئزل آن لائن اکیڈمی کے تمام کورسز ہر اتوار کو نئے سرے سے شروع ہوتے ہیں *اگر آپ داخلے کے خواہشمند ہیں تو نیچے موجود واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں اور تفصیلات جانیے ۔۔۔۔
wa.me/3059517088

Address

DHA PHASE 1 ISLAMABAD
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Social & Fbr Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share