EduPlus

EduPlus EduPlus is not just an online school — it’s a career launchpad. Say goodbye to sweltering summers and high energy bills!

Alongside your regular FBISE subjects, we teach powerful, real-world skills that can help you become financially independent. Introducing Heat Blocker, the innovative solution designed to keep your home cool and comfortable. Applied directly to your roof and walls, Heat Blocker creates a protective shield that reflects sunlight and reduces heat absorption. With Heat Blocker, you’ll enjoy a cooler

home environment while cutting down on air conditioning costs. Perfect for residential, commercial, and industrial buildings, our product ensures your roof stays cool and protected, no matter how high the temperature rises.

پری۔نائنتھ کلاسز کو پڑھانے کے لیے تمام مضامین کے الگ الگ اساتذہ کی ضرورت ہے۔ ایسے اساتذہ (خواتین و حضرات) کو ترجیح دی جا...
22/09/2025

پری۔نائنتھ کلاسز کو پڑھانے کے لیے تمام مضامین کے الگ الگ اساتذہ کی ضرورت ہے۔ ایسے اساتذہ (خواتین و حضرات) کو ترجیح دی جائے گی، جو آن لائن ایل-ایم-ایس کا بنیادی علم بھی رکھتے ہوں۔ دلچسپی رکھنے والے اساتذہ رابطہ کریں۔
[email protected]

پڑھو، سیکھو اور کماؤ۔۔۔۔۔۔ڈگری ضروری ہے یا اسکلز؟ یہ بحث برسوں سے جاری ہے، ہم نے اس بحث سے آگے نکلتے ہوئے ایک ایسے ادارے...
13/09/2025

پڑھو، سیکھو اور کماؤ۔۔۔۔۔۔
ڈگری ضروری ہے یا اسکلز؟ یہ بحث برسوں سے جاری ہے، ہم نے اس بحث سے آگے نکلتے ہوئے ایک ایسے ادارے کی بنیاد رکھ دی ہے جہاں پر میٹرک لیول پر ہی روایتی تعلیم کے ساتھ جدید دور کی اسکلز بھی سکھائی جائیں گی۔ ایجو پلس کے نام سے شروع ہونے والے اس آن لائن سکول کی انفرادیت یہ ہے کہ سکول میں پری نائنتھ کلاس کے بچے اور بچیوں کو داخلہ ملے گا۔ سٹوڈنٹس کو روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید دور کی اسکلز بھی سکھائی جائیں گی۔ سب سے بڑھ کر ادارہ اس بات کی گارنٹی دے رہا ہے کہ جونہی سٹوڈنٹ نائنتھ کلاس کا امتحان دے گا، تو وہ سکھائی گئی اسکلزکی بدولت کمانا بھی شروع کر دے گا اور وہ اپنی سکول فیس خود ادا کرنے کے قابل ہو جائے گا۔ یعنی دسویں کلاس میں پہنچتے ہی والدین پر تعلیمی اخراجات کا بوجھ تقریباً ختم ہو جائے گا۔
ایسے طالب علم (بچے یا بچیاں) جو اس وقت ساتویں کلاس میں پڑھ رہے ہیں اور انہوں نے آئندہ سال پری نائنتھ کلاس میں پہنچنا ہے وہ ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
تفصیلات اور رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں
+923365552588

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم محمد وسیم حسن بطور مم...
12/09/2025

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم محمد وسیم حسن بطور ممبر انتظامی بورڈ، اِیجوپَلس۔آن لائن سکول کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم انجینئر حسن فاروق بطو...
12/09/2025

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم انجینئر حسن فاروق بطور ممبر انتظامی بورڈ، اِیجوپَلس۔آن لائن سکول کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم زاہد بانیان بطور ممبر...
12/09/2025

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم زاہد بانیان بطور ممبر انتظامی بورڈ، اِیجوپَلس۔آن لائن سکول کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم محمد وحید مغل بطور مم...
12/09/2025

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم محمد وحید مغل بطور ممبر انتظامی بورڈ، اِیجوپَلس۔آن لائن سکول کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم عبدالرشید عاصم بطور م...
12/09/2025

ادارے کی انتظامی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے انتظامی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ محترم عبدالرشید عاصم بطور ممبر انتظامی بورڈ، اِیجوپَلس۔آن لائن سکول کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

محترم اعجاز احمد فکری، بطور چیئرمین انتظامی بورڈ اِیجوپَلس۔آن لائن سکول، خدمات سرانجام دیں گے
12/09/2025

محترم اعجاز احمد فکری، بطور چیئرمین انتظامی بورڈ اِیجوپَلس۔آن لائن سکول، خدمات سرانجام دیں گے

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ معروف کیریئر کونسلر جناب یوسف الماس، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن ...
12/09/2025

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ معروف کیریئر کونسلر جناب یوسف الماس، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن کی حیثیت سے ہماری رہنمائی فرمائیں گے۔ آپ دو دہائیوں سے ایجوویژن کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے لیے کیریئر کونسلنگ کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہر سطح کی تعلیمی اداروں میں لاکھوں طالب علموں کو رہنمائی فراہم کر چکے ہیں۔
ہم جناب یوسف الماس کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالی اور اپنے اعتماد سے ہمارے ادارے کو وقار بخشا۔

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہمہ جہت صلاحیتوں کے حامل جناب اظہر نیاز، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزری بورڈ کے ...
12/09/2025

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہمہ جہت صلاحیتوں کے حامل جناب اظہر نیاز، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن کی حیثیت سے ہماری رہنمائی فرمائیں گے۔ آپ عرصہ دراز سے میڈیا انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز میں اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ جناب اظہر نیاز کی تصنیف ٹیلی ویژن پروڈکشن، ماس کمیونیکیشن کے طالب علموں کے لیے بہترین رہنمائی کا باعث ہے۔
ہم جناب اظہر نیاز کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالی اور اپنے اعتماد سے ہمارے ادارے کو وقار بخشا۔

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ معروف لائف کوچ، مصنف اور تربیت کار جناب اختر عباس، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزر...
12/09/2025

ہمارے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ معروف لائف کوچ، مصنف اور تربیت کار جناب اختر عباس، ایجوپَلس-آن لائن سکول کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن کی حیثیت سے ہماری رہنمائی فرمائیں گے۔ آپ گزشتہ تین دہائیوں سے علمی، ادبی اور تربیتی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ 37 کتب کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ لائف اسکلز پر آپ کے 15 آن لائن کورسز ہزاروں خواتین و حضرات کی زندگیاں مثبت طور پر بدل چکے ہیں۔ آپ کی شہرہ آفاق تصنیف آدابِ زندگی لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو چکی ہے اور کئی تعلیمی اداروں کے نصاب میں شامل ہے۔
ہم جناب اختر عباس کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے یہ اہم ذمہ داری سنبھالی اور اپنے اعتماد سے ہمارے ادارے کو وقار بخشا۔

Address

Abu Bakar Chowk, Phase 4A, Ghouri Town
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92512158596

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EduPlus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EduPlus:

Share