30/03/2025
مضر صحت اشیاء خوردونوش کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی مصروف عمل!
وہاڑی فوڈ سیفٹی ٹیم کا کھویا یونٹ پر چھاپہ، بھاری مقدار میں جعلی کھویا اور وئے پاؤڈر ضبط، یونٹ بند، مالک کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔
www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab