12/09/2025
سوچا، یونیورسٹی جاتے جاتے بتا دوں کہ فن لینڈ میں مین اِنٹیک دسمبر کے آخر سے جنوری کے وسط تک شروع ہو جائے گی۔ آپ کو آیلٹس میں 6.5 اوورال اور کسی بھی بینڈ میں 6 سے کم نہیں چاہیے۔ جوائنٹ ایپلیکیشن کی تاریخیں 7 جنوری سے 21 جنوری تک ہیں۔
یہ مہینہ آیلٹس کی تیاری اور دستاویزات کی اٹیسٹیشن کے لیے بہترین ہے۔ محنت کریں تو دو مہینے میں آیلٹس اچھی طرح تیار ہو سکتا ہے۔ پھر جنوری میں اپلائی کرنے کے لیے تمام کاغذات پہلے سے تیار رکھیں۔ دستاویزات اور دیگر تفصیل میں پہلے ہی لکھ چکی ہوں، میری پروفائل کے اوپر پِن ہے۔
ٹائم لائن کی بات کریں تو:
ستمبر-اکتوبر: آیلٹس ایٹیسٹیٹین
نومبر –دسمبر: دستاویزات کی تیاری
دسمبر-جنوری: اپلیکیشن فائلنگ
مئی: ریزلٹ
جون-جولائی-اگست: ویزا پروسیس
اگست ۲۰۲۶: آپ فن لینڈ ہوں گے
Well, having said that, the ball is in your court!!