Doctor urwa awan

Doctor urwa awan Honesty is very expensive gift. Do not expect it from cheap people.

ಠ__❤️🌼🍃  May Allah Replace Our Sadness With Our Happiness Ameen❤👑
18/03/2022

ಠ__❤️🌼🍃

May Allah Replace Our Sadness With Our Happiness Ameen❤👑

15/03/2022

Most well come to all new members plz page ko sahre and like kry thank you so much

‏تاریخ گواہ ہے جب بھی کپتان نے اپنے کارکنوں کو اسلام آباد بلایا وہ اس وقت کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا ،لیکن ان حالات میں ...
11/03/2022

‏تاریخ گواہ ہے جب بھی کپتان نے اپنے کارکنوں کو اسلام آباد بلایا وہ اس وقت کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا ،
لیکن ان حالات میں جب کہ سارے کرپٹ لوگوں سے عمران خان اکیلا لڑ رہا ہے تو پوری قوم بھی موجود حالات میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گی اور ایک نئی تاریخ رقم ہو گی

Imran Khan

مردانگی یہ نہیں کہ دوسروں کی بہنوں کو پھنسایا جائے بلکہ مردانگی تو یہ ہے کہ دوسروں کی بہنوں کو بھی آپنی بہن جیتنی عزت دی...
09/03/2022

مردانگی یہ نہیں کہ دوسروں کی بہنوں کو پھنسایا جائے بلکہ مردانگی تو یہ ہے کہ دوسروں کی بہنوں کو بھی آپنی بہن جیتنی عزت دی جائے💯🥀

Urwa awan

Today is a day for the ladies! 👯‍♀️This year, we’re showing our support of breaking the bias towards women at home, in t...
08/03/2022

Today is a day for the ladies! 👯‍♀️This year, we’re showing our support of breaking the bias towards women at home, in the community and the workplace.

Respecting one another is how we make every day better for future generations.

2022 💕

*‏نختبئ في حضن الصمت عندما ندرك أن ما نحاول شرحة لن يفهم مطلقا.*_ہم خاموشی کی گود میں چھپ جاتے ہیں جب ہمیں احساس ہوتا ہے...
20/02/2022

*‏نختبئ في حضن الصمت عندما ندرك أن ما نحاول شرحة لن يفهم مطلقا.*

_ہم خاموشی کی گود میں چھپ جاتے ہیں جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم جو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کبھی سمجھ نہیں آئے گی۔🌹♥️🌹_

19/02/2022

ظلمت کےسائے پھیلے ہوئے ہیں،،
رنگ چہروں کے پیلے ہوئے ہیں،،
حق بات کہنے کی ہمت کی ہے،،
سو ہم پر کئی حملے ہوئے ہیں،،
Urwa awan

صلواللحبيبصلى الله تعالي على محمد صلى الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم اسلام علیکم ❤️❤️❤️❤️صبح بخیر🏕️🏕️🌅جمعة مباركة اپ...
18/02/2022

صلواللحبيب
صلى الله تعالي على محمد صلى الله صلى الله عليه وآله وصحبه وسلم
اسلام علیکم
❤️❤️❤️❤️
صبح بخیر🏕️🏕️🌅
جمعة مباركة
اپنی اور دوسروں کی عزت کا خیال رکھیں
❤jumma mubarak All

17/02/2022

قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور ہوتی ہے کہ اگر ساری دنیا بھی اس سے نفرت کرنے لگے تو کوئی ایک ایسا ضرور ہوتا ہے جو اس پر جان چھڑکتا ہو...❤

Urwa awan 💐

*‏ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا...
16/02/2022

*‏ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں* ۔❤

16/02/2022

*‏ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں* ۔❤

Fatima Shahid Awan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor urwa awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share