HUM Pakistan

HUM Pakistan like our share karna na bholy

کل نفس ذائقۃ الموتSana Youssef HUM Pakistan Pakistan Army
05/06/2025

کل نفس ذائقۃ الموت

Sana Youssef HUM Pakistan Pakistan Army

07/09/2024
07/09/2024

آج لاہور میں جمعیت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ختم نبوت جلسے سے خطاب میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کو کھلی عام دھمکی دیں

29/08/2024

ایک سفارشی تو خیبر پختونخوا کابینہ سے فارغ،، مطلب مشال یوسفزئی کو کابینہ سے ختم کردیاگیااور ماشااللہ یہ سب کچھ علی امین گنڈا پو ر کی حلیمہ خان سے تلخ کلامی کے بعد ہی ہوا جو خزانے کیلئے بہت اچھی بات ہے،،،، مشال یوسفزئی کیساتھ چار پولیس والے اوردو کھانا بنانے والے جن کو ہم خان سما کہتے ہیں،، اورایک ہننڈاسیوک گاڑی بھی دی گئی تھی

21/08/2024

اگر کل پی ٹی آئی جلسے میں اسلام آباد کا رخ کسی نے کرنا ہے تو اس تیاری کیساتھ آئے کہ گرفتاری بھی ہوسکتی ہے،، لہذا جو مڈل کلاس کے لوگ ہیں اس کو یہی مشورہ ہے کہ آرام سے اپنے کام پر جاؤ کیونکہ علی امین بعد میں آپ لوگوں کاپوچھنے والا نہیں ہے،، پی ٹی آئی میں آج کل اختلافات اتنے ہیں کہ رہنما ایک دوسرے کےپاؤں پر کلہاڑی مارنے سے فارغ نہیں ہوتے تو آپ کےپیھے تھانے کیسے آئیں گے،، ابوبکر مہمند

27/04/2024

تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانےوالے رہنما واپسی کیلئے پر تولنے لگے
کچھ رہنماؤں کی واپسی کی منظوری بانی چیئرمین پی ٹی آئی دے چکے ہیں
واپس آنےوالے رہنماؤں میں فوادچودھری کا نام سرفہرست
فواد چودھری جلد پی ٹی آئی میں واپسی کا اعلان کریں گے

27/04/2024

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کی ڈیل ہوگئی ہے،،، علی امین گنڈا پور بنی گالہ مقدمے سے بری ، محمود اچکزئی کی گرفتاری منسوخ ،،

13/04/2024

لوجی لوگ ایسا بھی بدلہ لیتے ہے،
میانوالی کے علاقہ چھدرو میں زندہ شخص کا امام مسجد نے اعلا ن کردیا،سپیکر پر اعلان سنتے ہی متاثرہ شخص مسجد پہنچ گیامعلوم ہونے پر پتہ چلا کہ کسی نمبر سے فون کال آئی تھی جس نے بتایا کہ فلاح شخص فوت ہوگیا ہے اور اعلان کرے،،،زندہ مرحوم شخص نے تھانہ چھدرو میں دھوکہ دہی کی درخواست جمع کرا دی

18/03/2024

اللہ تعالی اس روزے کے خاطر فلسطینیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین سب سے سے اپیل ہے کہ فلسطین کے بچوں کیلئے دعائیں کریں

BESHAK
27/02/2024

BESHAK

Address

F6 Red Zone Islamabad
Islamabad
25120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share