19/01/2026
Loralai Golden Wood Travertine Marble!
لورالائی گولڈن ووڈ ٹراورٹائن اپنے خوبصورت سنہرے لائنز اور قدرتی لکڑی نما پیٹرن کی وجہ سے فرش، دیواروں اور الیویشن کے لیے ایک شاندار انتخاب ہے۔
اس کا گرم بیج–گولڈ رنگ ہر جگہ کو کلاسک اور جدید احساس دیتا ہے۔
یہ ٹراورٹائن اُن افراد کے لیے بہترین ہے جو لکڑی کا لک چاہتے ہیں لیکن پتھر کی پائیداری اور لمبی عمر کو ترجیح دیتے ہیں۔
انڈور ہو یا آؤٹ ڈور، یہ اسٹون ہر پروجیکٹ میں اپنی قدرتی خوبصورتی نمایاں کرتا ہے۔
لورالائی سے ہول سیل میں بلک سپلائی اور اسلام آباد میں فِنشڈ اسٹاک دستیاب ہے۔
شوروم: فتح جنگ روڈ، گیٹ نمبر 1 کے سامنے، سیکٹر F-17، اسلام آباد
📞 Contact: 0334-7777958 (WhatsApp/Call)