Rawalapindi Islamabad

Rawalapindi Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rawalapindi Islamabad, Business service, Islamabad.

19/12/2014

میں نے بوڑھوں کوبھی بچوں کی طرح روتے دیکھا ھے.
اے خدا پھر کبھی ایسا دسمبر نا آۓ.

19/12/2014

ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﺟﻨّﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﮩﻤﮯ ﮨﻮﮰ 132
ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻏﻮﻝ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮌ ﮐﺮ
ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﻮﮞ ﭘﺮ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺑﭽﮭﮍﮮ
ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧــﮯ ﻟﮕﮯ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﯾﺰﯾﺪ , ﮨﭩﻠﺮ , ﻓﺮﻋﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﮕﯿﺰ
ﺧﺎﻥ ﺩﻭﺯﺥ ﻣﯿﮟ ﮔﻠــﮯ ﻟﮓ ﻟﮓ
ﮐﺮ ﺭﻭﮰ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯﮐﻞ
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮﺃَﻋُﻮْﺫُ
ﺑِﺎﻟﻠﻪِ ﻣِﻦَ ﺍﻻﻧﺴﺎﻥ ﭘﮍﮬﻨــﮯ ﮐﺎ
ﺳﺒﻖ ﺩﯾﺎ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯﮐﻞ
ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮨﻨــﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺩﺭﻧﺪﮮ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ
ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮩﺮﺍ ﺩﯾﺘﮯ ﺭﮨﮯ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﺑﺎﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﻠﯿﻮﮞ ﻧﮯ
ﮐﮭﻠﻨــﮯ ﺳﮯ ﯾﮑﺴﺮ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﻃﺎﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﺮﺍﻍ
ﺟﻠﺘــﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﮯ ﺟﻼﺗــﮯ ﺑﮭﯽ
ﺭﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻧﮧ ﭼﮭﭩﺎ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﺳﮯ ﭘﮩﻠــﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ
ﮈﺭﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﻣﻮﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﺳﮯ ﮈﺭﺗﯽ ﮬـــﮯ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﻣﻨﺒﺮ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﺎ
ﭘﺮﭼﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠُﺎّ ﻧــﮯ ﺍﻟﻠﻪ
ﺍﮐﺒﺮ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﻟﮕﺎﯾﺎ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﺍﺳﺮﺍﻓﯿﻞ ﻧــﮯ ﺻﻮﺭ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﺩﯾﺎ
ﻣﮕﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨــﮯ ﻭﺍﻟــﮯ ﺍﺳﮯ
ﺳﻦ ﻧﮧ ﺳﮑﮯ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﺁﺩﻡ ﮐﻮ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧــﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﻓﺮﺷﺘــﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ , ﮐﭽﮫ
ﭘﺸﯿﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﮭــﮯ
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ
ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧــﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ
ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺑﻨﺎﻧﺎ
ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮬـــﮯ ﺟﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺴﺎﺩ
ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﺎﮰ ﮔﺎ "
ﺳﻨﺎ ﮬـــﮯ ﮐﻞ ﺧﺪﺍ ﻧــﮯ ﭘﮭﺮ
ﮐﮩﺎ " ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺗﻢ
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘــﮯ.....

18/12/2014

Assalam-o-alaikum
Subah bakhairrr...
mai jo injured hain unke liye dua kren k ALLAH unhe shifa de... Ameen!!!

17/12/2014

کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کرو گے ؟ ؟ سردیوں کی ٹھنڈی صبح میں کسی نے ضد بھی تو کی ہو گی ۔۔۔ ماں ! میں نے آج سکول نہیں جانا ۔۔ میرا دل ڈر رہا ہے ۔۔ کسی نے کہا ہو گا ماں ۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آج دن بہت بڑا ہو جائے گا۔۔ دھڑکن سی رُکتی محسوس ہو رہی ہے۔ کسی نے کہا ہو گا ابو۔۔ میرے نے سارا کام کیا ہے آج مجھے چاکلیٹ لے کر دینی ہے ۔ کسی نے بوچھا ہو گا ۔۔۔ بہن ! تم مجھے ڈانٹ رہی ہو اگر میں شام کو واپس نہ آیا تو۔۔ اور بہن کا جواب ضرور ہو گا کہ بُری بات نہیں کہتے ہوتے جاؤ سکول۔
پھر کیا ناشتہ طلب کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ ۔۔ آخری ناشتہ ۔۔ آخری لُقمہ ۔۔ کیسے حلق سے اُترا ہوگا ۔۔ کانپتے ہوئے سرد ہاتھوں میں نوالہ ۔۔ آنکھوں میں واپسی کی اُمید ۔ ٹھٹھرتی ہوئی فرمائش۔۔ لبوں پر جملہ ۔ دیر ہو رہی ہے جلدی کھا لو ۔۔۔ دیر ہو رہی ہے جلدی نکلو۔۔۔ دیر ہو رہی ہے ابو باہر کھڑے ہیں۔۔۔
ہاں اب دیر ہی ہو گئی۔۔ کون لوٹنے میں دیر کر رہا ہے ۔ بچہ گھر کیوں نہیں آیا پتا کرو؟ کہیں دوستوں کے ساتھ کھیلنے نہ چلا گیا ہو؟ کہیں وہ انتظار نہ کر رہا ہو جلدی جاؤ ؟ میرے بیٹے نے تو صبح ناشتہ بھی نہیں کیا۔۔۔ الٰہی شام ہو گئی ہے بچے کی حفاظت فرمانا ۔ کتنا درد ناک دن تھا۔ کتنا سفاک دن تھا ۔۔ ہائے ہائے افسوس۔ میرے بچے نے پانی مانگا ہو گا۔ میرے بچے نے مجھے پُکارا ہو گا۔ اُس کمینے کے ہاتھ پاؤں جوڑے ہوں گے ۔ میری گھر میں ماں منتظر۔۔۔۔ میرے گھر میں بہن اکیلی ۔۔۔ میں نے کسی کو ساتھ لے کر جانا ہے ۔۔۔ مجھے تم چھوڑ دو۔ معاف کر دو ۔۔ کوئی غلطی ہو گئی ہے تو بخش دو۔۔ رحم کرو۔ ۔۔
سکتے میں کتنی مائیں ، بہنیں گری ہوں گی جب سکول کی خبر سُنی ہو گی۔ کتنے باپ گش کھا کر گر پڑے ہوں گے ۔ کتنے دروازے کھلے چھوڑ کر سڑکوں پر دوڑے ہوں گے ۔ لاشہ دیکھا ہوگا تو کیا بیتی ہو گی ۔ بے دردو ۔۔ ظالمو۔۔۔ تمہارے ہاتھ نہیں کانپے میرے بچے کا سینہ چھلنی کرتے ؟؟ یہ پڑا ہے لاشہ اور مارو۔۔ شہید کرو ۔۔ لہو نکال دو سارا۔۔۔ شہید ہے ۔ زندہ ہے مجھے فخر ہے ۔ میں نہیں روتی ۔ میں نہیں روتا۔۔۔ مجھے کوئی سوگ نہیں ۔ مجھے کوئی دُکھ نہیں رنج نہیں ۔ شہید ہو گیا۔ اللہ نے رُتبہ دیا۔ شان دی ۔ سوگ کیسا۔۔۔
کیا لکھوں ۔۔ بس اللہ پاک ان شہیدوں کے صدقے میری بخشش فرمائے ۔ میرے ان آنسوؤں کی لاج رکھے روزِ قیامت میرا ان شہیدوں کے گروہ میں نام لکھ دے ۔ آمین

17/12/2014
23/11/2014

what a talent. . .awesome

Candy Crush life free
26/06/2014

Candy Crush life free

17/03/2014

Kisi b number k details chahye to comment kary. ya pir agar secret rakhna chahty han to is page ko msg kar dy

Exclusive Image of the new   of   coastline.ღღBarbieღღ
26/09/2013

Exclusive Image of the new of coastline.

ღღBarbieღღ

Wah wah  ღღBarbieღღ
26/09/2013

Wah wah

ღღBarbieღღ

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalapindi Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share