فرزند کوہستان

فرزند کوہستان 𝗦𝘁𝗮𝗻𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗼𝗿 𝗛𝘂𝗺𝗮𝗻 𝗥𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀 𝗔𝗻𝗱 𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 | 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗛𝘂𝗺𝗮𝗻𝗶𝘁𝘆
𝗖𝗼𝗺𝗺𝗶𝘁𝘁𝗲𝗱 𝗧𝗼 𝗗𝗶𝗴𝗻𝗶𝘁𝘆, 𝗘𝗾𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆, 𝗔𝗻𝗱 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗿𝗲𝗻𝗲𝘀𝘀.

مدین 9 سالہ دوسری جماعت کی طالب علمہ یتیم ایشمال کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ۔ یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے...
09/09/2026

مدین 9 سالہ دوسری جماعت کی طالب علمہ یتیم ایشمال کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ۔ یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے ۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے آمین ۔

09/09/2026

فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد 👑 🦅

اسلام آباد : حاجی گل کالامی کی جانب سے فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ۔Akhunzada Jawad Ahma...
08/09/2026

اسلام آباد : حاجی گل کالامی کی جانب سے فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ۔
Akhunzada Jawad Ahmad

اسلام آباد: فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد کی پیر سید ناصر علی شاہ صاحب دامت برکاتہم عالیہ سے ملاقات ۔Akhunzada Jawad ...
07/09/2026

اسلام آباد: فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد کی پیر سید ناصر علی شاہ صاحب دامت برکاتہم عالیہ سے ملاقات ۔
Akhunzada Jawad Ahmad

06/09/2026

فلک سیر کی چوٹی سر کرنے والے کوہ پیما سید علی شاہ مرحوم کی میت کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت کالام پہنچا دی گئی ہے۔

یہ کامیاب آپریشن پاک آرمی 6 بریگیڈ سوات اور مقامی نوجوانوں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے، جس کی نگرانی بریگیڈیئر احمد احمر اور بریگیڈیئر توقیر عباس نے کی۔

اس مشکل اور حساس ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے پاک فوج کے جوانوں، افسران اور تمام مقامی نوجوانوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

مشکل کی ہر گھڑی میں کوہستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہونے پر پاک فوج کو سلام۔
فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد (سینٹرل ڈائریکٹر، نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس NHRJ)

میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (NACTA) کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد! یہ اہم ذمہ دا...
05/09/2026

میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (NACTA) کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد!
یہ اہم ذمہ داری ملک میں دہشت گردی کے خلاف قومی سطح پر اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ اور تعاون کے لیے انتہائی اہم ہے۔
ہم میجر جنرل فیصل نصیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور پاکستان کی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
فرزند کوہستان اخونزادہ جواد احمد (سینٹرل ڈائریکٹر نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس NHRJ)
ISPR ,

Address

Islamabad

Telephone

+923158833786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فرزند کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to فرزند کوہستان:

Shortcuts

Share