28/08/2026
سینئر صحافی بھائی ارشد کوٹگلہ (بول تلہ گنگ) اور اسلم کھوکھر صاحب (سینئر نیوز کاسٹر ،ریڈیو پاکستان ) نے Currentage Associates Islamabad کا دورہ کیا۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز اور خوشی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحتِ کاملہ، خوشحالی، عزت، کامیابی، لمبی عمر اور اپنی بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲