Azlaan Khalid

Azlaan Khalid Every Successful has a painful story...
Every painful stories has a successful ending.. So , accept the pain and get ready to success...

18/01/2023
خود بھی پڑھے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیٸر کریں
05/01/2023

خود بھی پڑھے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیٸر کریں

04/01/2023
یہ چالیس احادیث خود بھی سیکھ لےاور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیٸر کریں ۔۔۔۔۔
04/01/2023

یہ چالیس احادیث خود بھی سیکھ لےاور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیٸر کریں ۔۔۔۔۔

Pakistan 1st position in T20
01/11/2017

Pakistan 1st position in T20

10/07/2017

مجھے بھی لوگوں کی طرح کار میں سٹیرنگ پر ہاتھ رکھکر سیلفی لینےکا بہت شوق ہے اس لئے پارکنگ میں کھڑی ہر کار کا دروازہ چیک کرتا ہوں شاہد کھلا ہو😂

06/07/2017

میرا عشق ہو
تیری ذات ہو
پھر حُسْن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں
کبھی تو ملے
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
کبھی تو ہو چُپ
کبھی میں ہوں چُپ
کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں
کبھی گفتگو
کبھی تذکرے
کوئی ذکر ہو
کوئی بات ہو
کبھی حجر ہو تو دن کو ہو
کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو
کبھی میں تیرا کبھی تو میرا
کبھی اک دوجے کے ہم رہیں
کبھی ساتھ میں
کبھی ساتھ تو
کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں
کبھی صعوبتیں
کبھی رنجشیں
کبھی دوریاں
کبھی قربتیں
کبھی الفتیں
کبھی نفرتیں
کبھی جیت ہو
کبھی ہار ہو
کبھی پھول ہو
کبھی دھول ہو
کبھی یاد ہو
کبھی پھول ہو
نا نشیب ہوں
نا " اداس " ہوں
صرف تیرا عشق ہو
میری ذات ہو....!!!

02/07/2017

مجھ کو چھوتا ہے خدا نرم ہواؤں کی طرح
ساتھ دھڑکن کے تعلق ہے وفاؤں کی طرح

روز کرنوں سے منور مرے دروازے پر
مجھ کو روشن نظر آتا ہے فضاؤں کی طرح

سرد موسم میں مری روح کی تنہائی میں
ساتھ رہتا ہے مرے ساتھ وفاؤں کی طرح

جو بھٹک جاؤں کبھی دشت کی حیرانی میں
راستہ دیتا ہے جنگل کی نداؤں کی طرح

ان خلاؤں کے حزیں خواب سے ڈر جاؤں اگر
لوریاں دیتا راتوں میں دعاؤں کی طرح

بوڑھے برگد کی طرح ہے مرا چھپر چھاؤں
میری ہر بات سمجھتا ہے وہ ماؤں کی طرح

Address

Peshawar
Islamabad
SWABI

Telephone

+923162929709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlaan Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azlaan Khalid:

Share