13/02/2026
تحریک انصاف کے سرگرم کارکن خلیل اللہ نے اپنے لیڈر عمران خان کو اپنی آنکه عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
عمران خان کی آنکھ سے متعلق خبر سن کر دل کو شدید صدمہ پہنچا۔ ہم بے بس ہیں، مگر کم از کم اپنی آنکه عطیہ کرنے کو تیار ہوں۔ انشاء الله ان کی بینائی محفوظ رہے گی،
ورنہ میں اپنی آنکھ ان کے لیے عطیہ کرنے کا
اعلان کرتا ہوں