08/06/2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان: ’لبنان پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ شدید ہو گا‘
ایران کی اعلیٰ عسکری کمان خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مسلح افواج کی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔‘ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ قیام امن کے لیے حتمی مذاکرات جاری ہیں تاہم ’جہالت یا حماقت‘ سے یہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ شب سے ایران اور اسرائیل دونوں نے ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملوں کے دعوے کیے ہیں۔
🔗 Read more: https://www.bbc.co.uk/urdu/live/cy5vyyzd5pxt?at_medium=RSS&at_campaign=rss
ایران کی اعلیٰ عسکری کمان خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’مسلح افواج کی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔‘ اس سے قبل امریکی صدر ڈو....