Giga mall Malik67

Giga mall Malik67 Giga mall , Photo shot, Video Capture, Social media Marketing

13/05/2026
Giga boutique Mall DHA phase ll gate 3
08/05/2026

Giga boutique Mall DHA phase ll gate 3


21/04/2026




GIGA MALL*Mr. AWAN ✍🏻🩵*💫
11/04/2026

GIGA MALL
*Mr. AWAN ✍🏻🩵*💫

انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہے کہ وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی کے دل میں اپنے لیے سچی تڑپ پیدا نہیں کر سکتا۔ خلوص...
30/03/2026

انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہے کہ وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی کے دل میں اپنے لیے سچی تڑپ پیدا نہیں کر سکتا۔ خلوص ایک ایسا جذبہ ہے جو اندر سے جنم لیتا ہے؛ اگر کسی کی نیت میں وفاداری نہ ہو تو آپ اپنی تمام تر محبت اور توجہ نچھاور کرنے کے بعد بھی اسے اپنا نہیں بنا سکتے، کیونکہ احساس کبھی زبردستی پیدا نہیں کیا جا سکتا۔ حقیقت یہی ہے کہ جب ہم کسی کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے مخلص ہو جائے، تو ہم دراصل اپنی ہی تذلیل کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے یاد رکھیں، جو آپ کا ہے وہ بن مانگے مخلص ہوگا اور جو نہیں ہے، اسے آپ کبھی جیت نہیں پائیں گے۔

゚viralシalシ

Click By میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں مجھے دنیا بھر کی خوشی نہیں چاہیےمج...
29/03/2026

Click
By میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہیں اپنی
تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں
مجھے دنیا بھر کی خوشی نہیں چاہیے
مجھے ہر خوشی میں تم اور تمہارا ساتھ چاہیے میری جان۔.. اے جان سے پیارے شخص ...
اس جہان میں فقط آپ کا ہونا ہی کافی ہے، کچھ لوگوں کو خدا نے بنایا ہی فقط محبت کے لیے ہوتا ہے۔ وہ لوگ صرف چاہے جانے کے قابل ہوتے ہیں، اُن سے جتنی بھی محبت کر لی جائے کم لگتی ہے۔
اے سحر طاری کرنے والے شہنشاہ، آپ بھی ایسے ہی ہیں۔ آپ کی ذات میں خدا نے ایسی کشش رکھی ہے کہ آپ کی محبت میں جو ایک بار گرفتار ہو جائے وہ کبھی اس سحر سے نکل نہیں سکتا۔
اور میں تو آپ کے سحر میں جکڑ چکا ہوں۔ آپ اس قدر خوبصورت ہیں کہ آپ کے سامنے دنیا کی ہر شے بے رنگ لگنے لگتی ہے۔ جب آپ مجھ سے بات کرتے ہیں، ایسا سکون ملتا ہے کہ میرے روم روم سے اداسی ختم ہو جاتی ہے، اور روم روم سکون میں جکڑ جاتا ہے۔

آپ کے بعد مسلسل پڑھ رہا ہوں وہ آیتیں جن میں صبر کی تلقین کی گئی 🥀🥀    ゚viralシalシ
07/03/2026

آپ کے بعد مسلسل پڑھ رہا ہوں وہ آیتیں جن میں صبر کی تلقین کی گئی 🥀🥀
゚viralシalシ

14/02/2026

ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں  کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے  ...
27/01/2026

ہر کسی کو اپنی اصلیت اور زندگی کی داستان مت سنائیں کیونکہ اس کے بعد آپ خود کو اور بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Giga mall Malik67 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Giga mall Malik67:

Share