Pak Nation

Pak Nation This page is for your service only.

😳❤👍
11/06/2023

😳❤👍

💞💞
11/06/2023

💞💞

09/06/2023
👍👍
07/06/2023

👍👍

❤
04/06/2023

یا اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرما۔آمین❤
04/06/2023

یا اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرما۔
آمین❤

❤❤
03/06/2023

❤❤

الیگل ڈسپوزیشن ایکٹ، 2005یہ قانون کسی بھی پاکستانی شہری کو یہ تحفظ دیتا ہے کہ اس کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہو تو اس کو اس ...
23/12/2022

الیگل ڈسپوزیشن ایکٹ، 2005

یہ قانون کسی بھی پاکستانی شہری کو یہ تحفظ دیتا ہے کہ اس کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہو تو اس کو اس زمین کے حقوق واپس دلائے جائیں۔ اس قانون کے سیکشن 3 کے تحت اگر کوئی شخص کسی کی زمین پر غیر قانونی طور پر قابض ہوتا ہے تو جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔
یہ قانون شہریوں کے لئے انتہائی سودمند ثابت ہوا ہے۔ اس قانون کے متعارف ہونے سے قبل کیسز سول کورٹ میں جاتے تھے اور ایک طویل عرصے تک کیس چلتا تھا۔ اس قانون کی منظوری کے بعد اب شہری اپنی زمین کا کیس سیشن کورٹ میں دائر کر سکتے ہیں اور یہاں کیسز کی سماعت کی رفتار قدرے بہتر ہے۔

23/12/2022

پاکستان کے شہریوں کو قوانین کے حوالے سے کتنا شعور ہے؟

پاکستان کی 67 فیصد آبادی دیہات میں بستی ہے اور دیہات میں زمینوں کے تنازعات سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ زمین کی ملکیت اور اس پر قبضہ کے حوالے سے دیہات میں معاملات قتل و غارت تک پہنچ جاتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ عدالتوں میں زیرالتوا کیسز ہیں۔ یہی حال شہروں کا بھی ہے۔ آئین میں قوانین تو موجود ہیں اور حکومتوں کی جانب سے ان پر عملددرآمد کسی حد تک کیا جاتا ہے لیکن جب تک عدالتوں میں کیسز زیرالتوا رہیں گے، زمینوں کے تنازعات قانون کے تحت حل نہیں ہو پائیں گے۔ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ عدلیہ میں کیسز کی سماعت کا عمل تیز ہو اور جلد فیصلے کئے جائیں۔ جلد فیصلے نہ ہونے کے باعث فریقین قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں جس کے نتیجے میں کمزور فریق کا نقصان ہوتا ہے اور اس سے مزید جرائم جنم لیتے ہیں۔
عوام کو قوانین کی موجودگی کے حوالے سے باشعور بنانے کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس کی مناسب تشہیر ضرور کی جائے۔ اس مقصد کے لئے میڈیا و سوشل میڈیا کا استعمال کیا جانا چاہئے تاکہ قوانین کی موجودگی کا شعور حاصل کر کے شہری تحفظ محسوس کریں اور ان پر عملدرآمد ان کو ملک میں پراپرٹی کی خرید و فروخت کے حوالے سے مزید اعتماد دلائے۔
الغرض قوانین کے موجود ہونے کے ساتھ ساتھ ان پر عملدرآمد بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اس امر کے لئے ملک کے تمام ادارے جن میں وفاقی و صوبائی ادارے اور عدلیہ شامل ہیں، ان سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہے۔ اس سے انٹرنیشنل پراپرٹی انڈیکس میں نہ صرف پاکستان کی درجہ بندی بہتر ہو گی بلکہ بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کرنے کی طرف مائل ہوں گے

Address

Islamabad

Telephone

+923419185337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Nation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Nation:

Share