Shah Wali Khan

Shah Wali Khan Chairman S&S Builder And Developers Islamabad

09/01/2026

چیئرمین ایس اینڈ ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز حاجی شاہ ولی خان اور انکے بیٹوں کی پشاور میں حاجی آدم خان اور حاجی عزیز خان کے بیٹوں کی شادی میں شرکت ، نوشہرہ پریس کلب کے صدر حافظ تفہیم الرحمان ، چیئرمین چوکی ممریز میاں ابراہیم شاہ، اور گوہر خان عرف گوگل اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے،

13/08/2025

اسلام آباد میں ایس اینڈ ایس بلڈرز کا شاندار جشنِ آزادی تقریب ،پویلین سویٹس میں پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا"
اسلام آباد ، ایس اینڈ ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے زیر اہتمام پویلین سویٹس میں شاندار جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
چیئرمین حاجی شاہ ولی خان، سی ای او حاجی ثناء اللہ، ڈائریکٹر حاجی یوسف اور کمپنی کے دیگر ذمہ داران و کارکنان نے کیک کاٹا۔
تقریب کے دوران ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اس موقع پر کمپنی کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

13/08/2025
اسلام آباد میں ایس اینڈ ایس بلڈرز کا شاندار جشنِ آزادی تقریب ،پویلین سویٹس میں پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ملک و ق...
13/08/2025

اسلام آباد میں ایس اینڈ ایس بلڈرز کا شاندار جشنِ آزادی تقریب ،پویلین سویٹس میں پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی کی دعا"
اسلام آباد ، ایس اینڈ ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے زیر اہتمام پویلین سویٹس میں شاندار جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
چیئرمین حاجی شاہ ولی خان، سی ای او حاجی ثناء اللہ، ڈائریکٹر حاجی یوسف اور کمپنی کے دیگر ذمہ داران و کارکنان نے کیک کاٹا۔
تقریب کے دوران ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اس موقع پر کمپنی کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی مبارک۔   خان
07/06/2025

امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی مبارک۔
خان

ٹولو مسلمانانو تہ لوئے آختر مبارک شہ،   خان
07/06/2025

ٹولو مسلمانانو تہ لوئے آختر مبارک شہ،
خان

29/05/2025

#حاجی خان نہ صرف ایس اینڈ ایس بلڈر اینڈ ڈویلپر کے چیئرمین ہیں بلکہ ایک فعال کاروباری شخصیت بھی ہیں۔ وہ اسلام آباد میں تعمیراتی منصوبوں کی قیادت کر رہے ہیں، جن میں "پویلین ایگزیکٹیو" اور "پویلین 99" جیسے نمایاں منصوبے شامل ہیں۔ ان کی قیادت میں کمپنی نے جدید رہائشی اور تجارتی منصوبے متعارف کروائے ہیں، جو اسلام آباد کے ممتاز علاقوں میں واقع ہیں۔

28/05/2025

🚧 Pavilion Construction is on full throttle!
Fast-paced development underway at Cyber City, DHA Phase 5, DHA Phase 4, and DHA 4 Retaining Wall.
We build with commitment, speed, and precision.
Stay tuned — more milestones coming soon!
S&S Builders and developers Shah Wali Khan,

&S

10/12/2024

پویلین کنسٹرکشن ، پاکستان کی تعمیر و ترقی کا نام۔۔

Address

Bahria Town
Islamabad
2023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Wali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share