Bridge Consulting

Bridge Consulting Staff Resource, HR Solutions, Talent Acquisition, Head-Hunting, Recruitment of Professionals, Job Immigration Consultancy, Background Screening.

Hi All, yes, like its name, it is a bridge between job seekers and job givers. With its network of more than 400 employers and associates in UAE, KSA, Qatar, Kuwait and Pakistan, Bridge Consulting (BC) continuously strives to bridge the gap. Its team of experts diligently works in matching the requirements and availability of human resources. Having very simple approach, BC serves job seekers by e

xtending its amazing accessibility and network. It is also engaged in supply of bulk workforce from economically less viable parts to the areas where economy is ever increasing at a fast pace. BC also serves its various associate companies in Middle-Eastern countries for scouting, selection, background screening processes of their shortlisted professionals in Pakistan. It also serves for completing immigration formalities to work immigrants from Pakistan. Bridge Consulting warmly welcomes all job seekers, employers, HR Consulting Companies in UAE, KSA, Qatar, Oman, Kuwait, Bahrain and Pakistan to join its network in order to support in achieving its stated motives. Anyone can write, send CV or connect with our LinkedIn by using our email: [email protected]

السلام علیکم میرے بیٹے حذیفہ قریشی نے "Thngz" کے نام سے امریکن thrifted سنیکرز 👟 کے آن لائن اسٹور کا آغاز کیا ہے جسکی ما...
10/07/2023

السلام علیکم
میرے بیٹے حذیفہ قریشی نے "Thngz" کے نام سے امریکن thrifted سنیکرز 👟 کے آن لائن اسٹور کا آغاز کیا ہے جسکی ماشاء الله لانچنگ بروز جمعہ 7 جولائی کو اسلام آباد سے ھو چکی ہے- تمام شوز امریکہ کی ہائی گریڈ سیکنڈ ہینڈ مارکیٹ سے امپورٹ کیئے گئے ہیں- ہمارا تمام اسٹاک اوریجنل برانڈڈ شوز کا ہے جن میں نائیکی, اڈیڈاس, جارڈن, وینز, پیوما, کونورس وغیرہ شامل ہیں- سنیکرز کی خریداری کیلئے ویب سائٹ سے اپنے سائز کے مطابق ڈیزائن پسند کر کے اطمینان سے شاپنگ کریں اور اپنے آرڈر پوسٹ کریں- شکریہ

thngz

LAWYERS JOBS ANNOUNCEMENT..
07/08/2021

LAWYERS JOBS ANNOUNCEMENT..

Chaalado is hiring waiters, waitresses and kitchen staffs at Islamabad.
07/06/2021

Chaalado is hiring waiters, waitresses and kitchen staffs at Islamabad.

عید مبارک 🌙 ️❤️
12/05/2021

عید مبارک 🌙 ️❤️

رمضان مبارک
13/04/2021

رمضان مبارک

السلام علیکم!دوستو! مفت میں اپنا مستقبل کا اثاثہ بنائیں (سمجھنے کیلئے یہ آرٹیکل ایک دفعہ تکلیف فرما کر پورا پڑھ لیں)بدقس...
07/03/2021

السلام علیکم!
دوستو! مفت میں اپنا مستقبل کا اثاثہ بنائیں
(سمجھنے کیلئے یہ آرٹیکل ایک دفعہ تکلیف فرما کر پورا پڑھ لیں)
بدقسمتی سے ہم ایک فرسودہ معاشرے میں رہ رہے ہیں- یہاں کاروبار، سیاست، بیوروکریسی، عدلیہ حتیٰ کہ سیکورٹی ادارے بھی دو فیصد اشرفیہ کے ہاتھوں یرغمال ہیں- یہاں ایک پیسے والا انگوٹھا چھاپ ایک پڑھے لکھے پروفیشنل باشعور اور شریف انسان سے بدرجہا بہتر زندگی گزار رہا ہے- دنیا بدل رہی ہے لیکن ہمارے معاشرے کو دانستہ طور پر یہ اشرفیہ بدلنے نہیں دے رہی- آج ایک عام پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے تصوّر سے بھی آشنا نہیں ہے- دنیا بھر کے ماڈرن معاشرے ڈیجیٹل کرنسی کو کاروبار (خرید و فروخت) کیلئے استمعال کر رہے ہیں- لیکن ہم ایک دھوکے باز معاشرے کا حصّہ ہونے کی وجہ سے شکوک و شبہات، بد اعتمادی اور وھم کا شکار ہیں اور اسی لیے ہر نئی چیز کو ترچھی نظروں سے دیکھتے ہیں-
پائی کوائن دنیا میں متعارف ہونے والی ایک جینوئن اور نئی ڈیجیٹل کرنسی ہے جو اسوقت اپنے ارتقائی مراحل میں ہے- اسکا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں- کنزیومر حقوق سے متعلق امریکہ کے قوانین انتہائی سخت ہیں اور وہاں کوئی جعلی، بوگس یا فراڈ چیز چند دن بھی نہیں چل سکتی- امریکہ اور یورپ کا معاشرہ جھوٹ پر مبنی نہیں ہے اور اسکے برعکس ہمارے معاشرے میں جھوٹ اور دھوکے بازی عروج پر ہے- دنیا کے تمام معاشروں سے ہمارے پیچھے رہ جانے کی یہی اصل وجہ ہے- پائی کوائن کو لیکر سوشل اور پرنٹ میڈیا میں منفی پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے- جبکہ ایسا کرنے والے کرپٹو/ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق ذرا سی بھی معلومات نہیں رکھتے- کچھ لوگ پائی کوائن کو ماضی کے ایک مشہور فراڈ "ون کوائن" سے تشبیہہ دیتے ہیں جو ڈیجیٹل کرنسی تھی ہی نہیں اور اس میں ایک جعلی ویب سائٹ کے ذریعے جعلی کرنسی کی خرید و فروخت کی گئی- اسکا شکار ہونے والی لوگ اس بات سے آگاہ ہی نہیں تھے کہ کسی ڈیجیٹل کرنسی کے اصلی یا جعلی ہونے کو کہاں جا کر چیک کیا جاے- جینوئن ڈیجیٹل کرنسیز ہمیشہ اپنی ویب اور اپپ میں وائٹ پیپر "Whitepaper" لازمی رکھتی ہیں ورنہ امریکن سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن فوری ایکشن لیتا ہے- پائی کوائن کی ایپلیکیشن گوگل پلے اسٹور پر فروری 2019 سے موجود ہے اور اسکا وائٹ پیپر امریکن قوانین کے تحت واضح ہے- اسکے جعلی ہونے کی صورت میں یہ چند دن بعد ہی پلے اسٹور سے ہٹا دی جاتی جبکہ پائی نیٹ ورک کی ایپلیکیشن 4.7 کی ریٹنگ رکھتی ہے- ویسے بھی اسوقت پائی کوائن کی ٹریڈنگ (خرید و فروخت) کا آغاز نہیں ہوا ہے اور نہ ہی یہ خود، کوئی ادارہ یا شخص کسی سے سرمایا کاری مانگ رہا ہے- میری باتوں کو چھوڑیں، آپ خود گوگل پر ٹائپ کریں "کیا پائی کوائن ایک جینوئن ڈیجیٹل کرنسی ہے؟" اور اسکے جوابات سے آپ خود اندازہ لگائیں-
ڈیجیٹل کرنسیز دنیا بھر میں رائج ہو چکی ہیں- کچھ مشہور کرنسیز اتنی مہنگی ہو چکی ہیں کہ اب ان میں سرمایہ کاری کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں- مثال کے طور پر اسوقت ایک بٹکوائن کی قیمت پاکستانی اناسی لاکھ روپے سے کچھ زائد ہے- بٹکوائن یا کسی بھی معروف ڈیجیٹل کرنسی کو خریدنا نہ اب میرے بس کی بات ہے اور نہ آپکے- تو پھر ہم ڈیجیٹل کرنسی کی دنیا میں قدم کیسے رکھیں؟
بغیر کوئی خرچہ کیئے اور مفت میں ڈیجیٹل کرنسی کی دنیا میں آئیں-
پائی کوائن اپنی ایک آسان موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دنیا بھر میں عام لوگوں کو اپنا نیٹ ورک بڑھانے کیلئے شامل کر رہی ہے- ایک نئی کرنسی کے طور پر منظوری کے بعد کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کو ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع کرنے کیلئے کم از کم دس کروڑ ممبر اپنے نیٹ ورک میں شامل کرنا ضروری ہوتے ہیں- اس شمولیت کے عوض انہیں کچھ ڈیجیٹل کوائن اجرت کے طور پر دئیے جاتے ہیں- ہر نیا ممبر ڈیجیٹل کرنسی کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتہ داروں میں متعارف کرواتا ہے اور روزانہ کم سے کم چوبیس گھنٹے میں ایک دفعہ اپنے موبائل فون پر ایپلیکیشن کھول کر ایک آئیکن کلک ضرور کرتا ہے- اسے "مائننگ" کہتے ہیں- یعنی ڈیجیٹل کرنسی نیٹ ورک بڑھانے کے عوض ملنے والی اجرت یا کمائی- دنیا کی تمام ڈیجیٹل کرنسیز (مثلاً بٹکوائن، ایتھریم، ریپل، لٹکوائن وغیرہ) بھی اسی مائننگ کے عمل کے ذریعے پھیلی اور پھولی ہیں لیکن اسوقت بیشتر پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے وجود سے ہی آگاہ نہیں تھے- ترقی یافتہ ملکوں کے پڑھے لکھے لوگوں نے اسکا بھرپور فائدہ اٹھایا- بلکہ سب سے زیادہ فائدہ چین کے لوگوں نے اٹھایا- جبکہ انڈیا کی عوام بھی اس دوڑ میں ہم سے کہیں زیادہ آگے ثابت ہوئی-
ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں دنیا بھر سے دس کروڑ افراد پائی کوائن کے نیٹ ورک پہ آ چکے ہونگے اور تب ہی پائی کوائن کی ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع ہو جاے گی کیونکہ اسکے نیٹ ورک کی رسائی اور شمولیت عام آدمی تک ہے، اسکی بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی بہترین ہے اور اسکی ایپ موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جاتی ہے- اسلئے یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی- ماہرین کے مطابق سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچنے کا اندازہ ہے- مائننگ کا عمل یعنی اسکا نیٹ ورک پھیلانے میں "میں اور آپ" ہی اس ڈیجیٹل کرنسی کو کامیاب بنا سکتے ہیں- جتنی جلدی اسکے دنیا بھر میں دس کروڑ ممبرز بنیں گے، اتنی ہی جلدی یہ دنیا بھر کی کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پر چڑھے گی اور اسکی ٹریڈنگ شروع ہو گی-
ہم نے کرنا کیا ہے؟
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- بعد ازاں پائی کوائن ایپلیکیشن کے پروفائل پر جا کر اپنا فون نمبر اور فیس بک لازمی ویریفائی کریں- اور سبز لائٹننگ آیکن پریس کر کے بطور contributor اپنا سیکورٹی سرکل ضرور بنائیں- یقین کریں کہ یہ سب کچھ کرنا بہت آسان ہے- (پائی کوائن اکاؤنٹ ایپلیکیشن کو روزانہ لاگ ان اور لاگ آوٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اسے مستقل لاگ ان رہنے دینا ہے- یہ ڈیٹا اور بیٹری پر اثر انداز نہیں ہوتی)-
اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ کے سبز لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" (کمائی) کے عمل کا حصّہ بنیں- پورا یقین رکھیں کہ یہ آپکے مستقبل کا اثاثہ ثابت ہو گا-
بغیر مناسب رہنمائی کے کامیابی کے ساتھ مائننگ کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا ممکن نہیں ہے- اکاؤنٹ کھولنے کے بعد مجھے میسنجر پر میسج بھیجیں اور میری ٹیم کے وھٹس ایپ گروپ کا حصّہ بھی بنیں تاکہ مستقل رابطہ رہے، میں آپکو مزید رہنمائی دے سکوں اور پائی کوائن میں ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ رکھ سکوں- (اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ بہت سارے سوالوں کے جواب آپکو پہلے ہی مل جائیں)
جو لوگ زیادہ اور تیزی کیساتھ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، اسی طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ 50 دن پہلے کھولا- میری ٹیم میں73 ممبرز شامل ہو چکے ہیں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 2,235 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ پانچ سال بعد آپ کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو کم سے کم کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا-
یہ عمل فوری اور ڈھیر ساری دولت کے طلبگاروں کیلئے نہیں بلکہ سمجھدار، حوصلہ مند اور ضبط رکھنے والے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کیلئے ہے- اس میں نہ آپکا کوئی خرچہ ہے اور نہ کوئی محنت- چوبیس گھنٹے میں صرف ایک کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ لازمی ایکٹو کرنا ہے- ہم سب ویسے بھی دن کا ایک بڑا حصّہ انٹرنیٹ / سوشل میڈیا پر خرچ کرتے ہیں جس سے ہمیں کوئی ذاتی فائدہ نہیں ہوتا، تو کیوں نہ چند سیکنڈز روزانہ پائی کوائن کو دیکر خود کا فائدہ سمیٹیں-
تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں, مستقبل کا اثاثہ بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے بلکہ ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ
آپکا مخلص
عامر حسن قریشی
اسلام آباد

دوستو! بدقسمتی سے ہم ایک فرسودہ معاشرے میں رہ رہے ہیں- یہاں کاروبار، سیاست، بیوروکریسی، عدلیہ حتیٰ کہ سیکورٹی ادارے بھی ...
21/02/2021

دوستو! بدقسمتی سے ہم ایک فرسودہ معاشرے میں رہ رہے ہیں- یہاں کاروبار، سیاست، بیوروکریسی، عدلیہ حتیٰ کہ سیکورٹی ادارے بھی دو فیصد اشرفیہ کے ہاتھوں یرغمال ہیں- یہاں ایک پیسے والا انگوٹھا چھاپ ایک پڑھے لکھے پروفیشنل باشعور اور شریف انسان سے بدرجہا بہتر زندگی گزار رہا ہے- دنیا بدل رہی ہے لیکن ہمارے معاشرے کو دانستہ طور پر یہ اشرفیہ بدلنے نہیں دے رہی- آج ایک عام پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے تصوّر سے بھی آشنا نہیں ہے- دنیا بھر کے ماڈرن معاشرے ڈیجیٹل کرنسی کو کاروبار (خرید و فروخت) کیلئے استمعال کر رہے ہیں- لیکن ہم ایک دھوکے باز معاشرے کا حصّہ ہونے کی وجہ سے شکوک و شبہات، بد اعتمادی اور وھم کا شکار ہیں اور اسی لیے ہر نئی چیز کو ترچھی نظروں سے دیکھتے ہیں-

ڈیجیٹل کرنسیز دنیا بھر میں رائج ہو چکی ہیں- کچھ مشہور کرنسیز اتنی مہنگی ہو چکی ہیں کہ اب ان میں سرمایہ کاری کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں- مثال کے طور پر اسوقت ایک بٹکوائن کی قیمت پاکستانی تقریباً نوّے لاکھ روپے کے قریب ہے- اسے خریدنا نہ اب میرے بس کی بات ہے اور نہ آپکے- تو پھر ہم ڈیجیٹل کرنسی کی دنیا میں کیسے قدم رکھیں؟

بغیر کوئی خرچہ کیئے اور مفت میں ڈیجیٹل کرنسی کی دنیا میں آئیں-
پائی کوائن دنیا میں متعارف ہونے والی ایک جینوئن اور نئی ڈیجیٹل کرنسی ہے جو اسوقت اپنے ارتقائی مراحل میں ہے- اسکا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں- یہ اپنی ایک آسان موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دنیا بھر میں عام لوگوں کو اپنا نیٹ ورک بڑھانے کیلئے شامل کر رہی ہے- ایک نئی کرنسی کے طور پر منظوری کے بعد کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کو ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع کرنے کیلئے کم از کم دس کروڑ ممبر اپنے نیٹ ورک میں شامل کرنا ضروری ہوتے ہیں- اس شمولیت کے عوض انہیں کچھ ڈیجیٹل کوائن اجرت کے طور پر دئیے جاتے ہیں- ہر نیا ممبر ڈیجیٹل کرنسی کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتہ داروں میں متعارف کرواتا ہے اور روزانہ کم سے کم چوبیس گھنٹے میں ایک دفعہ اپنے موبائل فون پر ایپلیکیشن کھول کر ایک آئیکن کلک ضرور کرتا ہے- اسے "مائننگ" کہتے ہیں- یعنی ڈیجیٹل کرنسی نیٹ ورک بڑھانے کے عوض ملنے والی اجرت یا کمائی- دنیا کی تمام ڈیجیٹل کرنسیز (مثلاً بٹکوائن، ایتھریم، ریپل، لٹکوائن وغیرہ) بھی اسی مائننگ کے عمل کے ذریعے پھیلی اور پھولی ہیں لیکن اسوقت بیشتر پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے وجود سے ہی آگاہ نہیں تھے- ترقی یافتہ ملکوں کے پڑھے لکھے لوگوں نے اسکا بھرپور فائدہ اٹھایا- بلکہ سب سے زیادہ فائدہ چین کے لوگوں نے اٹھایا- جبکہ انڈیا کی عوام بھی اس دوڑ میں ہم سے کہیں زیادہ آگے ثابت ہوئی-

ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں دنیا بھر سے دس کروڑ افراد پائی کوائن کے نیٹ ورک پہ آ چکے ہونگے اور تب ہی پائی کوائن کی ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع ہو جاے گی کیونکہ اسکے نیٹ ورک کی رسائی اور شمولیت عام آدمی تک ہے، اسکی بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی بہترین ہے اور اسکی ایپ موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جاتی ہے- اسلئے یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی- ماہرین کے مطابق سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچنے کا اندازہ ہے-

ہم نے کرنا کیا ہے؟
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- بعد ازاں پائی کوائن ایپلیکیشن کے پروفائل پر جا کر اپنا فون نمبر اور فیس بک لازمی ویریفائی کریں- اور سبز لائٹننگ آیکن پریس کر کے بطور contributor اپنا سیکورٹی سرکل ضرور بنائیں- یقین کریں کہ یہ سب کچھ کرنا بہت آسان ہے-
(پائی کوائن اکاؤنٹ ایپلیکیشن کو روزانہ لاگ ان اور لاگ آوٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اسے مستقل لاگ ان رہنے دینا ہے- یہ ڈیٹا اور بیٹری پر اثر انداز نہیں ہوتی)-

اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ کے سبز لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" (کمائی) کے عمل کا حصّہ بنیں- پورا یقین رکھیں کہ یہ آپکے مستقبل کا اثاثہ ثابت ہو گا-

اکاؤنٹ کھولنے کے بعد مجھے میسنجر پر میسج بھیجیں اور میری ٹیم کے وھٹس ایپ گروپ کا حصّہ بھی بنیں تاکہ مستقل رابطہ رہے، میں آپکو مزید رہنمائی دے سکوں اور پائی کوائن میں ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ رکھ سکوں- (اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ بہت سارے سوالوں کے جواب آپکو پہلے ہی مل جائیں)
جو لوگ زیادہ اور تیزی کیساتھ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، اسی طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ 50 دن پہلے کھولا- میری ٹیم میں 61 ممبرز شامل ہو چکے ہیں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 1,516 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ پانچ سال بعد آپ کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو کم سے کم کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا-

یہ عمل فوری اور ڈھیر ساری دولت کے طلبگاروں کیلئے نہیں بلکہ سمجھدار، حوصلہ مند اور ضبط رکھنے والے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کیلئے ہے- اس میں نہ آپکا کوئی خرچہ ہے اور نہ کوئی محنت- چوبیس گھنٹے میں صرف ایک کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ لازمی ایکٹو کرنا ہے- ہم سب ویسے بھی دن کا ایک بڑا حصّہ انٹرنیٹ / سوشل میڈیا پر خرچ کرتے ہیں جس سے ہمیں کوئی ذاتی فائدہ نہیں ہوتا، تو کیوں نہ چند سیکنڈز روزانہ پائی کوائن کو دیکر خود کا فائدہ سمیٹیں-

تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں, مستقبل کا اثاثہ بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے بلکہ ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ
آپکا مخلص
عامر حسن قریشی
اسلام آباد

دوستو!مستقبل کا اثاثہ بنائیں- پائی کوائن کی مائننگ کریں-پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ ...
14/02/2021

دوستو!
مستقبل کا اثاثہ بنائیں- پائی کوائن کی مائننگ کریں-

پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانے کیلئے پر عزم ہے- اسکی موبائل فون ایپلیکیشن انتہائی سادہ اور آسان ہے- پائی کوائن ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں- اسوقت دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد پائی کوائن کے پانیئر ممبر بن چکے ہیں-

ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں دنیا بھر سے دس کروڑ افراد اسکے نیٹ ورک پہ آ چکے ہونگے اور تب ہی پائی کوائن کی ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع ہو جاے گی کیونکہ اسکے نیٹ ورک کی رسائی اور شمولیت عام آدمی تک ہے، اسکی بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی بہترین ہے اور اسکی ایپ موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جاتی ہے- اسلئے یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی- ماہرین کے مطابق سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچنے کا اندازہ ہے-

ہم نے کرنا کیا ہے؟
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- بعد ازاں پائی کوائن ایپلیکیشن کے پروفائل پر جا کر اپنا فون نمبر اور فیس بک لازمی ویریفائی کریں- اور سبز لائٹننگ آیکن پریس کر کے بطور contributor اپنا سیکورٹی سرکل ضرور بنائیں- یقین کریں کہ یہ سب کچھ کرنا بہت آسان ہے- (پائی کوائن اکاؤنٹ ایپلیکیشن کو روزانہ لاگ ان اور لاگ آوٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اسے مستقل لاگ ان رہنے دینا ہے- یہ بائٹس اور بیٹری پر اثر انداز نہیں ہوتی)-

اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ کے سبز لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" (کمائی) کے عمل کا حصّہ بنیں-

اکاؤنٹ کھولنے کے بعد مجھے میسنجر پر میسج بھیجیں اور میری ٹیم کے وھٹس ایپ گروپ کا حصّہ بنیں تاکہ مستقل رابطہ رہے، میں آپکو مزید رہنمائی دے سکوں اور پائی کوائن میں ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ رکھ سکوں- (اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ بہت سارے سوالوں کے جواب آپکو پہلے ہی مل جائیں)

جو لوگ زیادہ اور تیزی کیساتھ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، اسی طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ 40 دن پہلے کھولا- میری ٹیم میں 60 ممبرز شامل ہو چکے ہیں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 1,175 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ پانچ سال بعد آپ کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو کم سے کم کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا-

دنیا کی تمام ڈیجیٹل کرنسیز (مثلاً بٹکوائن، ایتھریم، ریپل، لٹکوائن وغیرہ) بھی اسی مائننگ کے عمل کے ذریعے پھیلی اور پھولی ہیں لیکن اسوقت بیشتر پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے وجود سے ہی آگاہ نہیں تھے- ترقی یافتہ ملکوں کے پڑھے لکھے لوگوں نے اسکا بھرپور فائدہ اٹھایا- بلکہ سب سے زیادہ فائدہ چین کے لوگوں نے اٹھایا- جبکہ انڈیا کی عوام بھی اس دوڑ میں ہم سے کہیں زیادہ آگے ثابت ہوئی-

یہ عمل فوری اور ڈھیر ساری دولت کے طلبگاروں کیلئے نہیں بلکہ سمجھدار، حوصلہ مند اور ضبط رکھنے والے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کیلئے ہے- اس میں نہ آپکا کوئی خرچہ ہے اور نہ کوئی محنت- چوبیس گھنٹے میں صرف ایک کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ لازمی ایکٹو کرنا ہے- ہم سب ویسے بھی دن کا ایک بڑا حصّہ انٹرنیٹ / سوشل میڈیا پر خرچ کرتے ہیں جس سے ہمیں کوئی ذاتی فائدہ نہیں ہوتا، تو کیوں نہ چند سیکنڈز روزانہ پائی کوائن کو دیکر خود کا فائدہ سمیٹیں-

تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں, مستقبل کا اثاثہ بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے بلکہ ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ
آپکا مخلص
عامر حسن قریشی
اسلام آباد

دوستو!مستقبل کا اثاثہ بنائیں-پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہن...
05/02/2021

دوستو!
مستقبل کا اثاثہ بنائیں-
پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانا چاہتی ہے- اسکی موبائل فون ایپلیکیشن انتہائی سادہ اور آسان ہے- پائی کوائن ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں-
ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ پائی کوائن کے نیٹ ورک کی عام آدمی تک رسائی اور شمولیت، اسکی بہترین بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی اور موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جانے والی ایپ کے باعث یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی اور سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں اسکی ٹریڈنگ (یعنی خرید و فروخت) شروع ہو جاے گی- ماہرین بتاتے ہیں کہ سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچنے کا اندازہ ہے-

ہم نے کرنا کیا ہے؟
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- بعد ازاں پائی کوائن ایپلیکیشن کے پروفائل پر جا کر اپنا فون نمبر لازمی ویریفائی کریں- اور سبز لائٹننگ آیکن پریس کر کے بطور contributor اپنا سیکورٹی سرکل ضرور بنائیں- یقین کریں کہ سب کچھ بہت آسان ہے-

اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ پر نمودار ہوئی لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" (کمائی) کے عمل کا حصّہ بنیں-

جو لوگ زیادہ اور تیزی کیساتھ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ اپنے انویٹیشن کوڈ سے کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اوپر اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، آپ اپنے دوستوں کو اپنا خود کا بنایا ہوا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ کھولا اور میں پچھلے 35 دنوں میں 45 مزید اکاؤنٹ کھلوا چکا ہوں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 775 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ آپ پانچ سال بعد کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو انتہائی قلیل مقدار کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا-

دنیا کی تمام ڈیجیٹل کرنسیز (مثلاً بٹکوائن، ایتھریم، ریپل، لٹکوائن وغیرہ) بھی اسی مائننگ کے عمل کے ذریعے پھیلی اور پھولی ہیں لیکن اسوقت بیشتر پاکستانی ڈیجیٹل کرنسی کے وجود سے ہی آگاہ نہیں تھیں- ترقی یافتہ ملکوں کے پڑھے لکھے لوگوں نے اسکا بھرپور فائدہ اٹھایا- بلکہ سب سے زیادہ فائدہ چین کے لوگوں نے اٹھایا- انڈیا کی عوام بھی اس دوڑ میں ہم سے کہیں زیادہ آگے ثابت ہوئی-

یہ عمل فوری اور ڈھیر ساری دولت کے طلبگاروں کیلئے نہیں بلکہ سمجھدار، حوصلہ مند اور ضبط رکھنے والے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کیلئے ہے- اس میں نہ آپکا کوئی خرچہ ہے اور نہ کوئی محنت- صرف چوبیس گھنٹے میں ایک دفعہ اپنا اکاؤنٹ ایکٹو کرنا ہے- ہم سب ویسے بھی دن کا ایک بڑا حصّہ انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا پر خرچ کرتے ہیں جس کا ہماری ذات کوئی کوئی فائدہ نہیں ہوتا- تو کیوں نہ چند سیکنڈز روزانہ پائی کوآئن کو دیکر خود کا فائدہ سمیٹیں- (پائی کوائن ممبر بننے کے بعد آپ فیس بک میسنجر پر مجھ سے رابطہ رکھیں تاکہ ہم اپنے وھٹس ایپ نمبرز کا تبادلۂ کر سکیں اور پائی کوائن کی ہونے والی پیشرفت سے ایک دوسرے کو آگاہ کر سکیں)-

تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں, مستقبل کا اثاثہ بنائیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے بلکہ ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسیi ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ
الله آپ سب کا حامی و ناصر ہو
عامر حسن قریشی
اسلام آباد

دوستو!پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانا چاہتی ہے- پائی کوا...
30/01/2021

دوستو!
پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانا چاہتی ہے- پائی کوائن ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں-
ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ پائی کوائن کے نیٹ ورک کی عام آدمی تک رسائی اور شمولیت، اسکی بہترین بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی اور موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جانے والی ایپ کے باعث یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی اور سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں اسکی ٹریڈنگ شروع ہو جاے گی- ماہرین بتاتے ہیں کہ سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ جاے گی-

ہم نے کرنا کیا ہے؟
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- بعد ازاں پائی کوائن ایپلیکیشن کے پروفائل پر جا کر اپنا فون نمبر لازمی ویریفائی کریں-
اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ پر نمودار ہوئی لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" کے عمل کا حصّہ بنیں-

جو لوگ زیادہ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ اپنے انویٹیشن کوڈ سے کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اوپر اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، آپ اپنے دوستوں کو اپنا خود کا بنایا ہوا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ ایک ہفتے پہلے کھولا- میں پچھلے پچیس دنوں میں چالیس مزید اکاؤنٹ کھلوا چکا ہوں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 545 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ آپ پانچ سال بعد کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو انتہائی قلیل مقدار کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا- یہ عمل سمجھدار، حوصلہ مند اور ضبط رکھنے والے پڑھے لکھے با شعور لوگوں کیلئے ہے- فوری اور ڈھیر ساری دولت کے طلبگاروں کیلئے نہیں- (پائی کوائن ممبر بننے کے بعد آپ فیس بک میسنجر پر مجھ سے رابطہ رکھیں تاکہ ہم اپنے وھٹس ایپ نمبرز کا تبادلۂ کر سکیں اور پائی کوائن کی ہونے والی پیشرفت سے ایک دوسرے کو آگاہ کر سکیں)
تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے بلکہ ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ
الله آپ سب کا حامی و ناصر ہو
عامر حسن قریشی

دوستو!پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانا چاہتی ہے- پائی کوا...
17/01/2021

دوستو!
پائی کوائن دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو جینوئن ہونے کے علاوہ عام لوگوں تک اسکا فائدہ پہنچانا چاہتی ہے- پائی کوائن ڈیجیٹل کرنسی کا آغاز فروری 2019 میں ہوا اور اسے بنانے کا سہرا کیلی فورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کی کمپیوٹر ٹیکنولاجسٹ ٹیم کے سر ہے جسکے تمام ممبران PhD کی ڈگری رکھتے ہیں-

ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کا خیال ہے کہ پائی کوائن کے نیٹ ورک کی عام آدمی تک رسائی اور شمولیت، اسکی بہترین بلاک چین (Blockchain) ٹیکنالوجی اور موبائل فونز میں آسانی سے انسٹال ہو جانے والی ایپ کے باعث یہ کرنسی دنیا بھر میں دوسری ڈیجیٹل کرنسیز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہو گی اور سن 2021 کے آخر یا 2022 کے اوائل میں اسکی ٹریڈنگ شروع ہو جاے گی- ماہرین بتاتے ہیں کہ سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ جاے گی-

ہم نے کرنا کیا ہے؟
=========
اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور سے پائی کوائن (Pi coin) کی ایپلیکیشن انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں اور انویٹیشن کوڈ میں piamir007 درج کریں- آپکا اکاؤنٹ کھل گیا- اسکے بعد آپ نے روزانہ ایک دفعہ اپنے پائی کوائن اکاؤنٹ پر لازمی جانا ہے، اسے ایکٹیویٹ کرنا ہے (یاد رہے کہ ہر 24 گھنٹے بعد مائننگ کا عمل خودبخود رک جاتا ہے) اور پائی اکاؤنٹ پر نمودار ہوئی لائٹننگ آئیکن کو آپ نے کلک کر کے مائننگ کو دوبارہ شروع کرنا ہے- یہی بغیر کسی خرچے کے عام آدمی کی شمولیت ہے کہ پائی کوائن کو متعارف کروانے میں "مائننگ" کے عمل کا حصّہ بنیں-

جو لوگ زیادہ پائی کوائن اکٹھا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اسے اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتےداروں کو متعارف کروائیں اور انکے پائی کوائن اکاؤنٹ اپنے انویٹیشن کوڈ سے کھلوائیں- جیسے میں نے آپکو اوپر اپنا انویٹیشن کوڈ دیا ہے، آپ اپنے دوستوں کو اپنا خود کا بنایا ہوا انویٹیشن کوڈ بتائیں- آپکا اکاؤنٹ کھلتے ہی آپکو ایک پائی کوائن ملتا ہے اور آپ جتنے مزید اکاؤنٹ کھلواتے جائیں گے تو آپکو ہر اکاؤنٹ کھلنے پر بھی پائی کوائن ملے گا- علاوہ ازیں جو مائننگ کا عمل آپ نے ایکٹو رکھا ہوا ہے اسکی رفتار بھی بڑھتی جاے گی- میں نے اپنا اکاؤنٹ ایک ہفتے پہلے کھولا- ابتک میں اٹھارہ مزید اکاؤنٹ کھلوا چکا ہوں اور اسوقت میرے اکاؤنٹ میں 105 پائی کوائن جمع ہو چکے ہیں- ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر سن 2025 تک ایک پائی کوائن کی مالیت پچاس امریکن ڈالرز US$. 50 تک پہنچ گئی تو آپ خود حساب لگا لیں کہ آپ پانچ سال بعد کتنی ڈیجیٹل کرنسی اثاثے کے مالک ہونگے- اگر میں آپکو انتہائی قلیل مقدار کی مثال بھی دوں کہ پانچ سالوں میں کوئی صرف 1,000 پائی کوائن بھی جمع کر سکا تو US$. 50,000 کا مالک تو بن ہی جاے گا-

تو زیادہ سوچئیے نہیں، بسم الله کریں، اپنا اکاؤنٹ کھولیں، مائننگ کے عمل کا حصّہ بنیں اور اپنے دوستوں کو بھی پائی کوائن متعارف کروائیں- یہ کوئی scam نہیں ہے- ایک باقاعدہ ایپلیکیشن ہے جسکو آپ نے اپنے پلے اسٹور سے خود انسٹال کرنا ہے- میں آپکو کوئی خود ساختہ لنک نہیں دے رہا کہ آپ کسی شک و شبہہ میں مبتلا ہوں- پائی کوائن ایک جینوئن اور انٹرنیشنل ڈیجیٹل کرنسی ہے جسکے متعلق آپ گوگل پر خود بھی تحقیق کر سکتے ہیں- یہ ایپلیکیشن بالکل مفت ہے اور آپ سے کوئی بھی نہ کسی ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا نمبر مانگے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ذریعے سے کوئی بھی رقم- آپ اپنے اکاؤنٹ کے خود انچارج ہونگے- میں مکمل ذمہ داری کیساتھ یہ سب تحریر کر رہا ہوں- شکریہ

الله آپ سب کا حامی و ناصر ہو
عامر حسن قریشی

Address

# 7, Panorama Center, Jinnah Avenue, Blue Area
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

+923315836644

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bridge Consulting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bridge Consulting:

Share