27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
لبیک اللّٰہم لبیک 🕋
عید مبارک
Team ZNERGI