Era Of Love

Era Of Love Love Is Like A Perfume When You Like It You Use It Forever When You Hate It You Dont Even Wanna Breath Near It ���
- Era of Love

Every Student Must Like This Page & U Will Die Laughing (¤_¤) \m/

Page About School/College Life Memories.

26/06/2019

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ہے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو پڑھو,

پاکستان آج کل دنیا کا پہلا سب سے ذیادہ
P**N
(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے,

جب کہ ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے,

دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں،

یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے، X ویڈیوز کے معاشرے پر بد اثرات,

(1) بے اولاد افراد کا بڑھ جانا,

(2) دماغی کینسر,

(3) طلاق کا بڑھ جانا

(4) مثبت سوچ کا ختم ہو جانا,

اور کم عمری میں بالغ ہو جانا,

ہم جب سوشل میڈیا کے ذریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں,

لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں,

زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں,

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے والی مہم بند کروا سکتے ہیں,
تو

ہم تمام P**N سائٹ پاکستان میں ہمیشہ کےلیے بند کروا سکتے ہیں,

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح الدین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا,

قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مفہوم ہے،

تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کئے جاؤ گے,

کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے,

ہمارا مقصد
تمام P**N سائٹ پر ہمیشہ کےلیے پابندی عائد کرنا ہے,

Block All S*x Websites in Pakistan

ہم لوگ ہر روز 24 گھنٹے Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے ہیں آج اس کام کےلیے بھی استعمال کرو,

اس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ
ہو جاٸیں,

عمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے ذیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے,

سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں,

جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Massage اپنے سارے Contacts کو سینڈ کر دو,

Whatsapp,
Imo,
Twitter
Facebook

آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں,

پاکستان کو گندگی سے
پاک کریں, Facebook کی ہر Id پر یہ میسج ضرور ہونا چاہیئے,

جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے,

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے,

اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے,

یہ اہم پیغام خدارا خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے

02/12/2017


بے شک نماز نیند سے بہتر ھے 😇❣

😎
😉

  😎  😉
06/09/2017

😎
😉

26/06/2017

Sabko Eid Mubarik
Eid kaisi guzar rahi hai...?
Enjoy ur eid...stay blessed :)

😎
😉

Happy father's day 💝  😎  😉
18/06/2017

Happy father's day 💝

😎
😉

16/06/2017

☘🌸☘🌸☘🌸☘🌸☘

*♦رمضان المبارك♦*

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه

*آج کا سبق* قسط نمبر *20*
====※====※====※====
◈ *رمضان المبارک کے خصوصی اعمال و وظائف*

*🌴اعتکاف🌴*

رمضان کی ایک خصوصی عبادت *اعتکاف* ہے۔ نبی کریم ﷺ اس کا بھی خصوصی اہتمام فرماتے تھے۔ رمضان کے آخری دس دن، *رات دن* مسجد کے ایک گوشے میں گزارتے اور دنیوی معمولات اور تعلقات ختم فرما دیتے۔
*🌺نبی اکرم ﷺ* اتنی پابندی سے اعتکاف فرماتے تھے کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ اعتکاف نہ بیٹھ سکے تو آپ ﷺ نے شوال کے آخری دس دن اعتکاف فرمایا۔

*صحیح البخاری 2041*

اور جس سال آپ ﷺ کی وفات ہوئی اس سال آپ ﷺ نے دس دن کی بجائے 20 دن اعتکاف فرمایا۔

*صحیح البخاری 2044*

اعتکاف کے معنی ہیں "جھک کر یک سوئی سے بیٹھ رہنا" اس عبادت میں انسان صحیح معنوں میں سب سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کے گھر میں یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ اس کی ساری توجہ اس امر پر مرکوز رہتی ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے راضی ہو جائے۔ چنانچہ وہ اس گوشۂ خلوت میں بیٹھ کر توبہ و استغفار کرتا ہے۔ نوافل پڑھتا ہے، ذکر و تلاوت کرتا ہے۔ دعا و التجا کرتا ہے اور یہ سارے ہی کام عبادات ہیں۔ اس اعتبار سے اعتکاف گویا مجموعۂ عبادت ہے۔

*🌷ان شاءاللہ جاری ہے🌷*

🌹☘🍁🌸🍃🌷🌻💐

16/06/2017
Jummah Mubarak to all 😍  😎  😉
09/06/2017

Jummah Mubarak to all 😍

😎
😉

07/06/2017

Every Mother is a Doctor without any medical degree

😂😂😂  😎  😉
07/06/2017

😂😂😂

😎
😉

💔💔💔  😎  😉
05/06/2017

💔💔💔

😎
😉

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Era Of Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share