Rozee

Rozee Recuritment, Conslutancy & Training Services...

اے رہے حق کے شہیدوںوفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیںسلام کہتی ہیںاے رہے حق کے شہیدوں   ,       , ,
11/03/2020

اے رہے حق کے شہیدوں
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں
سلام کہتی ہیں
اے رہے حق کے شہیدوں



, , ,

HP Notebook 15-da1013tuIntel® Core™ i5-8265U (1.6 GHz base frequency, up to 3.9 GHz with Intel® Turbo Boost Technology, ...
07/10/2019

HP Notebook 15-da1013tu
Intel® Core™ i5-8265U (1.6 GHz base frequency, up to 3.9 GHz with Intel® Turbo Boost Technology, 6 MB cache, 4 cores), 4 GB DDR4-2400 SDRAM (1 x 4 GB), HDD 1TB.
15.6" diagonal HD SVA BrightView WLED-backlit (1366 x 768)
1 Year Card Warranty !!
..Limited Stock...

For info Call now +92 300 9147 549 , 333 1535 554
www.fb.com/ZACSolutionsPK
www.zacsolutions.com.pk

One of our Client looking for an experienced 'Graphic Designer' - Islamabad.Send your CV and portfolio to RozeerecRuitme...
07/03/2019

One of our Client looking for an experienced 'Graphic Designer' - Islamabad.
Send your CV and portfolio to [email protected] to work with largest group!

, , ,

پاکستان زندہ بادپاک فوج پاینده باد
01/03/2019

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پاینده باد



پاکستان زندہ باد
پاک فوج پاینده باد



پاکستان زندہ بادپاک فوج پائندہ باد
27/02/2019

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد



رات کا وقت!
بھارتی طیارے آتے ہیں
پاکستان کے عوام سو رہے ہیں
طیارے 3 میل تک پاکستان میں آ جاتے ہیں جو کہ سیکنڈوں کا کام ہے،
وطن کے محافظ جاگ رہے ہیں،
اڑان بھرتے ہیں
بھارتی طیاروں کو خبر ہوتی ہے کہ لوگ سو رہے ہیں فوجی جاگ رہا ہے ،
اور وہ اپنے تباہی کے عزائم لے کر واپس پلٹتے ہیں!
صبح ہوتی ہے
عوام اٹھتی ہے
سب سلامت ہیں
کسی کو موچ تک نہیں آئی
گھر سلامت ہیں
کسی کو نہیں پتہ جب وہ سو رہے تھے تو ان پر حملہ ہونے لگا تھا
کسی کو نہیں پتہ ان سب کے لیئے کوئی کتنی دور سے کونسی بیس سے جہاز ڑا کر لایا ہے اور حملہ کرنے والے حملہ کیئے بغیر واپس پلٹے ہیں،
سب اٹھتے ہیں
ٹی وی لگاتا ہے کوئی تو کوئی فیسبک اوپن کرتا ہے!

محافظوں پر تنقید شروع ہوتی ہے!
کوئی ناکام تو کوئی سویا ہوا کہتا ہے!
کوئی تنقید تو کوئی مزاق اڑاتا ہے!

اتنی خبر نہیں کہ سوئے ہوتے محافظ تو !!!
تم اپنے جنازے اٹھائے بین کر رہے ہوتے
اپنے گھروں کے ملبوں پر رو رہے ہوتے!
کوئی جاگ رہا تھا تبھی کسی کی جان نہیں گئی کسی کا مال نہیں گیا!
تمھارا کیا خیال ہے وہ اپنے 40 فوجیوں کی موت کے بدلے تمھیں زندہ چھوڑ کر جاتا ؟؟؟
تم فضول کی باتیں بند کرو
دشمن کو ہنسنے کا موقع مت دو اسے اپنی باتیں اس کے ملک میں پھیلانے کا موقع مت دو۔۔ آپس میں unity ظاہر کرو افواج کی حوصلہ افزائی کرو تم نے رات کو پھر سونا ہے فوجی پھر جاگے گا اپنا سینا لے کر !
اپنی باتیں اپنی تبصرے مٹا دو ڈیلیٹ کر دو اور برا امیج باہر مت بھیجو!
تمھیں دشمن زندہ چھوڑ کر نہیں گیا تمھیں اللہ کے مجاہدوں اور ان محافظوں نے محفوظ رکھا ورنہ اپنے 40 کے بدلے وہ 80 کا مشن لایا ہو گا وہ پکنک پر نہیں آیا تھا!
تھوڑا نہیں پورا سوچو

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد



27/02/2019

Before going to Peaceful sleep today don't forget to pray for our sheer jawans who are on high alert at border, May Allah SWT help Pakistan Army to defend our Homeland, Aameen.
www.facebook.com/FaujionKiBaatien

Allah hu Akbar
Zindabad

پاک سر زمین کی تکمیل جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا ، نامکمل ہے۔پاکستانیو !اب اس کی تکمیل کے لئے متحد ہونے کا وقت ہے۔۔۔
05/02/2019

پاک سر زمین کی تکمیل جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا ، نامکمل ہے۔
پاکستانیو !
اب اس کی تکمیل کے لئے متحد ہونے کا وقت ہے۔۔۔


02/02/2019

‏آپ کس فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں😁
1 استاد 🙏
2 ڈاکٹر 💉
3 انجنيئر 🔬
4 حافظ قرآن 📕
5 کالج سٹوڈنٹ📚
6 پروفيسر 📖
7 نرس 💉
8 وکيل 💼
9 یونیورسٹی سٹوڈنٹ 📰
10میڈیکل سٹوڈنٹ 🏥
11 بزنسمين ✈
Others12
جو جس فیلڈ میں ھے ضرور بتائے تاکہ پتا چلے۔ 😊😀

02/02/2019

عظمٰی کو جس بے رحمی سے قتل کیا گیا اس پر انسان ہونے پر شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔😭
لاہور میں گھریلو ملازمہ بچی کی زبان اور منہ بلیڈ سے کاٹ کر ہڈی پسلی توڑ کر اسکی لاش کو گندے نالے میں پھینک دیا گیا•😭
گھریلو ملازمین کے اوپر تشدد ہمارے مجموعی رویوں کی عکاسی کرتا ہے•😶😢
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور عظمٰی کے لئیے انصاف کی اپیل کریں•🙏😭😭😭
🙏😭

07/05/2018

Please Share this info.

😀💗💓😁

Address

G-11
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rozee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rozee:

Share