Islamabad Times

Islamabad Times We believe that accurate, independent, and timely information is the backbone of an informed society.
(674)

Our platform is dedicated to bringing you the latest news, in-depth analysis, expert opinions, and live coverage .

20/05/2026

🚨 Visuals of PAFs FT7-PG crash in Mianwali

14/05/2026
14/05/2026

چین کے نائب صدر Han Zheng کو امریکی صدر Donald Trump کے استقبال کے لیے بھیجنا اس بات کی علامت قرار دیا جا رہا ہے کہ چینی اعلیٰ قیادت ٹرمپ کو اہمیت اور احترام دیتی ہے۔
ہان ژنگ کا شمار چین کی اعلیٰ ترین سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے۔

14/05/2026

امریکی صدر Donald Trump نے مذاکرات کو ’بہترین‘ قرار دیا، تاہم تائیوان سے متعلق سوال کا براہِ راست جواب دینے سے گریز کیا۔
ٹرمپ نے کہا کہ بات چیت مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، لیکن تائیوان کے معاملے پر کوئی واضح مؤقف نہیں

14/05/2026

اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ اس دورے کے دوران اماراتی قیادت سے ملاقات ہوئی، تاہم United Arab Emirates نے ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔

13/05/2026

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ثالثی کی کوششوں کو مزید تیز کرے۔

13/05/2026

امریکی سینیٹر کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کے کردار پر سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ اب بھی اسلام آباد کے کردار سے مطمئن ہیں اور پاکستان “بہت شاندار کام کر رہا ہے۔”

12/05/2026

حضور نبی کریم ﷺ سے منسوب مقدس اور متبرک اشیاء۔

12/05/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی کا دورہ کریں گے، یہ بات انڈیا میں ایرانی سفارت خانے کے بیان میں کہی گئی۔

12/05/2026

ملزمہ انمول عرف پنکی کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ قریب کوئی خاتون پولیس اہلکار بھی موجود نہ تھی۔
عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔

Address

Nam Miru
Islamabad
60200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Times:

Share