Top choice kalma chowk Rawalpindi

Top choice kalma chowk Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Top choice kalma chowk Rawalpindi, Business service, main kalmachowk, Islamabad.

20/03/2025
20/03/2025

🚨🇦🇷 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆: লাউতারো মার্টিনেজ আর্জেন্টিনা ক্যাম্প ছেড়ে চলে গেছেন এবং ব্রাজিল এবং উরুগুয়ের বিপক্ষে খেলার জন্য তিনি উপলব্ধ থাকবেন না। তিনি পেশীর অস্বস্তিতে ভুগছেন।

20/03/2025
20/03/2025
20/03/2025
26/08/2021
07/08/2021

بعض لوگ کیوں
نماز نہیں پڑهتے؟

ایک دوست نے اپنے نماز
پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:

بہت آسانی سے میں
نمازی بن گیا-

ایک دن میں کلاس میں
بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس
کا مضمون علوم دينی تھا-

جب استاد کلاس میں
تشریف لائے تو انہوں نے
شاگردوں سے سوال کیا:

آپ کی نظر میں کون
لوگ نماز نہیں پڑهتے?

ایک شاگرد نے بڑی
معصومیت سے کہا:

جو لوگ مرگئے ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

دوسرے شاگرد نے
شرمندگی سے جواب دیا:

جن لوگوں کو نماز پڑهنا
نہیں آتی❗

تیسرا بچہ اپنی جگہ سے
کھڑا ہوا اور نہایت معقول
جواب دیا:

جو لوگ مسلمان نہیں ہیں
وہ نماز نہیں پڑهتے❗

اسی طرح ایک اور بچہ نے
جواب دیا:

جو لوگ کافر ہیں وہ نماز
نہیں پڑهتے❗

اسی ترتيب سے پانچویں
بچہ نے جواب میں کہا:

جو لوگ خدا سے نہیں ڈرتے
وہ لوگ نماز نہیں پڑهتے❗

تمام شاگردوں نے اپنے
نظريات بیان کردئیے-

لیکن❗
میں سوچوں میں ڈوب گیا
کہ میں ان میں سے کونسا
ہوں؟

آیا میں مرگیا ہوں؟
نہیں تو!

کیا مجھے نماز پڑهنا
نہیں آتی؟
آتی ہے.

آیا میں مسلمان نہیں ہوں؟
الحمداللّٰه كہ ہوں

کیا میں اپنے پروردگار سے
نہیں ڈرتا؟
ڈرتا ہوں

کیا میں کافر ہوں ؟
نعوذباللّٰه

پھر میں کیوں نماز نہیں
پڑهتا؟

میں اپنے آپ سے کہنےلگا:
اگر قبر کی پہلی رات مجھ
سے سوال کیا گیا كہ:

تم زنده تھے.
نماز بھی آتی تھی.
مسلمان بھی تھے.
اللہ سے ڈرتے بھی تھے.

پھر بھی تم نے نماز کیوں
نہیں پڑهی ⁉️

*میرے پاس کیا جواب ہے
کیا کہونگا میں آخر؟*

*جھرجھری آگئی مجھے
اور اسی دن مصمم ارادہ
کرلیا کہ اب کبھی نماز
ترک نہیں کرونگا.*

*صرف ایک مصمم و
سنجیدہ ارادہ کی ضرورت
ہے آپ بھی اس بارے میں
ضرور سوچئےگا-*

*اگر آپ کو بھی سوچنے پر
مجبور کردیا تو مہربانی
فرماکر آگے شئیر کریں

شاید کسی بے نمازی کی
طرف رحمت کا در کھل
جائے!🌴💞💞💞🌴*

🌹نماز دین کا ستون ہے🌹

Address

Main Kalmachowk
Islamabad
46000

Telephone

03345326550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top choice kalma chowk Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share