ہجر inkshaaf leaks

ہجر  inkshaaf leaks تمام اندرونی خبریں انکشاف یہاں ملے گا

جانثار پینل سے حمزہ فرید ظہران سیکرٹری نشرواشاعت، عبد الباسط انچارج کمپئن اورحمزہ فرید کو پاسبان تاجر دوست پینل میں باضا...
30/10/2024

جانثار پینل سے حمزہ فرید ظہران سیکرٹری نشرواشاعت، عبد الباسط انچارج کمپئن اورحمزہ فرید کو پاسبان تاجر دوست پینل میں باضابطہ شامل ہونے پر عمیق دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
صابر صاحب عسکری فوٹو اسٹیٹ اور زاہد صاحب کو پاسبان تاجر دوست پینل کے منشور سے متفق ہو کر لالا نثار کی ٹیم میں شمولیت پر مبارکباد، خوش آمدید، پخیر راغلے، جی آیاں نوں

24/10/2024
تم سب سیاسی بے روزگا ایک ہو کے آ جاو پھر بھی شکست تمہارا مقدر ہو گی انشاء اللہ سیاسی بیس پر آو یا حکمرانوں۔کے جوتے پالش ...
24/10/2024

تم سب سیاسی بے روزگا ایک ہو کے آ جاو پھر بھی شکست تمہارا مقدر ہو گی انشاء اللہ
سیاسی بیس پر آو یا حکمرانوں۔کے جوتے پالش کر کے آو علاقہ ازم ٹبر ازم پھیلا کے آو اب عوام باشعور ہو چکی ہے ۔۔

جو لوگ آج الیکشن لڑنے کے لئیے ہم پہ تنقید کر رہے ہیں ان سے ایک مصومانہ سوال ہے کہ اس پوری تحریک میں آپ نے کیا کیا سواۓ م...
24/10/2024

جو لوگ آج الیکشن لڑنے کے لئیے ہم پہ تنقید کر رہے ہیں ان سے ایک مصومانہ سوال ہے کہ اس پوری تحریک میں آپ نے کیا کیا سواۓ مخالفت کے کبھی انتظامیۂ سے ملکر پروگرام کرنا کبھی عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف پی ڈی ایم بنانا کبھی لوگوں کو اس تحریک سے الگ کرنے کے لیے پریشرآئز کرنا کوئی ایسا حربہ آپ نے نہیں چھوڑا۔ آج کہتے ہو ہم تاجروں کے لیے دودھ اور شہد کی نہریں بہادیں گے کام نہ ہونے کا دعوہ کرنے سے پہلے یہ سوچنا کہ بجلی 3 روپے یونٹ ہے آٹا ہزار روپے کا ہے بیس کے جی۔ ہم نہیں کہتے کے ہم نے اکیلے سب کچھ کیا لیکن کھڑے رہے چٹان کی طرح پیٹھ نہیں دیکھائی۔
لالہ نثار نے جس دلیری کے ساتھ ریڑہ کی عوام کی نمائندگی کی ہے کوئی نہیں کر سکتا۔
جئے لالہ نثار جئے پاسبان پینل
جیت آپ کی ہو گی۔
@

اس قوم کے وارث ذندہ ہیں
24/10/2024

اس قوم کے وارث ذندہ ہیں

23/10/2024

سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں 💯

انشاء اللہ عوامی حقوق کاوارث ایک بار پھر لوگو ان لوگوں کو مت بھولنا جنہوں نے آپ۔کے حقوق کیلئے جیلیں برداشت کیں تشدد سہا
22/10/2024

انشاء اللہ عوامی حقوق کاوارث ایک بار پھر لوگو ان لوگوں کو مت بھولنا جنہوں نے آپ۔کے حقوق کیلئے جیلیں برداشت کیں تشدد سہا

22/10/2024

مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پرامن جلوس پر ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہیں

JKLF JKSLF

لالہ نثار صاحب ایک باصلاحیت بازشعور آدمی ہیں انہوں نے جو وعدے کیے تھے وہ ہورے کیے
22/10/2024

لالہ نثار صاحب ایک باصلاحیت بازشعور آدمی ہیں انہوں نے جو وعدے کیے تھے وہ ہورے کیے

Address

Islam Abad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہجر inkshaaf leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share