28/04/2026
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی 313۔ کفار کی تعداد کتنی تھی اور منافقین اور غدار کتنے تھے ۔ اللہ نے اپنے پیاروں کی مدد فرشتے بھیج کے کی ۔رب تو وہی ہے انشاءاللہ شاندار مدد آئے گی۔ عمران خان نے اپنے رب پر توکل کیا ہے اللہ کی مدد ضرور آئے گی اور ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔