Bilal Cloth Service

Bilal Cloth Service We deliver all kind of fabrics at your doorstep in very minimal price. Call us: 0302-7454547 Pakistani's solace - our mission.

VISION-a vision that looks deep into the social evils that are triggering destruction in our dear homeland..evils that cause great hurdles in the way of our nation's progress,success n prosperity and are not allowing it to be included in the list of developed countries despite 67 years of its being on this globe.team vision will try their best to uncover those enormous root causes in front of the

govt by the help of different documentaries ,column writings n blogging. So join us as In this way we could get an opportunity to contribute towards Pakistan's betterment.

✅ پورے راولپنڈی و اسلام آباد میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت ...
07/09/2020

✅ پورے راولپنڈی و اسلام آباد میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ -/100 ہوم ڈیلیوری
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

08/06/2020

✅ پورے پاکستان میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

07/06/2020

✅ پورے پاکستان میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ فری ہوم ڈیلیوری
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

07/06/2020

✅ پورے پاکستان میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں۔
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

28/05/2020

✅ پورے پاکستان میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ فری ہوم ڈیلیوری
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

✅ پورے راولپنڈی و اسلام آباد میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت ...
07/05/2020

✅ پورے راولپنڈی و اسلام آباد میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں اور پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ فری ہوم ڈیلیوری
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

Satisfied client ❤We are here to provide good product for you at your door step.
02/05/2020

Satisfied client ❤

We are here to provide good product for you at your door step.

23/04/2020

✅ پورے راولپنڈی و اسلام آباد میں گھر بیٹھے مردانہ کپڑے سستے داموں حاصل کریں۔
✅ 72 گھنٹے کے اندر آپ کا آرڈر آپ کو موصول ہوجائے گا اور رقم ڈیلیوری کے بعد ہی لی جائے گی۔

0302-7454547

02/12/2016

خلیل جبران
کتاب: کلیاتِ خلیل جبران
قیمت: 895
ڈیلیوری چارجز: 100 روپے ( Through TCS)
Order Here: http://bit.ly/2eNCmXE
کوئی بھی کتاب آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03136911714
========================
جبران خلیل جبران 6 جنوری 1883ء کو شمالی لبنان میں قصبہ بشاری میں پیدا ہوئے۔ آپ لبنانی فلسفی، شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار اور مصور تھے۔ پانچ سال کی عمر میں جبران کو ایک ایسے سکول میں داخل کرایا گیا جس کا انتظام میرونی چرچ کے ہاتھ میں تھا۔ جبران کی تحاریر پر عرب صوفیا، شعراء اور دوسرے مفکرین کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ انہوں نے عیسائیت اور اسلام کے علاوہ بدھ مت، یہودیت، کنفیوشس، ہندومت اور دوسرے مذاہب کا بطور خاص مطالعہ کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے روسو، نطشے اور ایمرسن کے حقیقی ماخذوں کا بھی جائزہ لیا۔
پیغمبر (The Prophet) ان کی پہلی انگریزی تصنیف ہے، جسے انگریزی زبان کا شاہکار تسلیم کیا گیا ہے۔ 1895ء میں ملکی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے 12برس کی عمر میں جبران اپنی والدہ کے ساتھ امریکہ منتقل ہو گئے۔ بوسٹن کے کوئنسی سکول برائے طلباء میں جبران کا داخلہ ہوا، تو سکول انتظامیہ نے جبران خلیل جبران کے نام کو مختصر کر کے خلیل جبران کر دیا۔ جبران بوسٹن میں گزرے ابتدائی دو برسوں کی تلخیوں، غربت اور نسل پرستی کو زندگی بھر نہیں بھول پائے۔
آپ 1902ء میں لبنان واپس پہنچے اور "مدرسۃ الحکمت" میں داخلہ لیا، استاد "فادر یوسف حداد" کی رہنمائی میں کلیلہ و دمنہ، مقدمہ ابن خلدون، المتنبی کی شاعری اور توریت کا مطالعہ کیا۔ یہاں آپ نے فطری سائنس، تاریخِ اقوامِ عالم، رسومات، کردار اور اخلاقیات کا عمیق مطالعہ کیا۔ مراش کی فکر سے متاثر جبران "دنیا محبت کے دم سے آباد ہے" کی فکر کے علمبردار تھے۔
10 اپریل 1931ء کو انتقال کر گئے۔ 23 جولائی 1931ء کو ان کا تابوت لبنان لے جانے کے لیے بحری جہاز پر رکھا گیا۔ 21 اگست کو ان کی میت لبنان پہنچی جسے سرکاری طور پر وصول کرنے کا اہتمام کیا گیا۔ آپ کو بشاری میں 23 اگست کو "مقدس صنوبروں" کے سائے تلے دفنایا گیا۔
اِس کلیات میں شامل کتب کی فہرست درج ذیل ہے:
پیغمبر
ریت اور جھاگ
دیوانہ شخص
آوارہ گرد
پیش رو
وادی کی دیویاں
زمینی خدا
آنسو اور قہقہے
دل کے بھید
رات اور دن کے درمیان
باغی روحیں
صحیفے
ترانہ آدم
ساحل سیپ سمندر
نقش و نگار
خمریاتِ خلیل جبران
ٹوٹے ہوئے پر

Address

Islamabad

Telephone

+923027454547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Cloth Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share