Islamabad Business Club

Islamabad Business Club Islamabad Business Club (IBC)
"Islamabad Business Club" is a small scale private business ideas serv

02/10/2022

کاغذ کے لفافہ بنائے گھر پر میڈیکل سٹور وغیرہ پر سیل ہوتے ہیں

02/10/2022

سردیاں ارہی ہیں انڈے تھوک پر لیں اور پرچوں سپلائی کریں

03/09/2022

آپ کاروبار کو ہنر سمجھ کر کریں گے تو کامیاب رہیں گے اور اگر اس کو جوئے کی طرح کریں گے تو ہار جائے گے
کاروبار کو ہنر سمجھ کر کرنے سے مراد یہ ہے کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیز کو دیکھ کر سمجھ کر آہستہ آہستہ قدم اٹھائیں سیکھیں اور بہتر طریقے سے سیکھیں
کاروبار کو جوئے کی طرح کرنے سے مراد یے ہے کہ بلا سوچے سمجھے لوگوں کی باتوں میں آکر پیسہ لگا دیں

22/08/2022

Agy winter season shuru hony wala ha ap landay ki jackets aur sweater le aye abhi apko sasty mil jaye gy lahore se. Logo ki purchasing power bht kam ho g*i ha is leye apka ye wala business bht chaly ga. 1 lakh me bht acha kaam chal sakta ha apka. Kisi be online fraud me paisa na lagana

15/08/2022

خواتین کے لیے سب سے بہترین کام گھر بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے پچاس ہزار روپے میں دیسی مرغیاں ابھی سے خرید لیں ساڑھے تین سو سے چار سو روپے میں آسانی سے مل جائیں گی دو ماہ بعد انڈے دینے شروع کریں توبماہانہ 25 ہزار روپے اوسطاً ارننگ کریں گی انشاء اللہ

14/08/2022

زبردست آئیڈیا بھائی
ہمت نہیں ہارنا
کام شروع کرنے سے پہلے کم از کم 50 دکانوں کا وزٹ ضرور کرنا۔ اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی دکانوں سے آپ کو کنفرم ڈیمانڈ ملتی ہے۔
بیکری آئٹمز کے خراب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے سوائے خشک آئیٹمز کے مثلاً رس، بسکٹ وغیرہ۔ بریڈ شیرمال، بن وغیرہ زیادہ ٹائم نہیں چلتے اسلئے مختاط رہیں
کیش ٹو کیش ڈیلیوری دین. آپ مارکیٹنگ کے شعبے میں جاؤ بیکری آئٹمز بہت جلد خراب ہوجاتا ہے کہ وہ کھانے کے قابل نہیں ہوتا اگر شاپ کیپر کا اسٹاک نہیں نکلتا وہ آپ سے ڈیمانڈ کرے گا کہ اس سٹاک کو اٹھا لیں تو وہ آپ کے لئے لیے مشکل ہو جائے گی یا آپ کے پاس انویسٹ زیادہ ہو تو اچھا کام ہے ہے
یہ دوکاندار ادھار میں رکھ لیں گے آپ پھرتے رھنا کچھ عرصے تک فیکٹری یا جس سے مال لیتے ہو نقد پر لو ان شاءاللہ پھر وہ آپ سے کہینگے آؤ اور مال لےجا ۔ بس شرط یہ ہے کہ ان کا مال نکالو جلدی جلدی

14/08/2022

کھانے کے کام میں سب سے زیادہ پرابلم یہ ہے کہ اسکی شیلف لائف چند گھنٹے ہے سیل نہ ہوا تو نقصان۔ کسی ایسی پراڈکٹ کا انتخاب کریں جسکے خراب ہونیکا اندیشہ نہ ہو ۔ شکریہ

14/08/2022

frozen aytam bnao jesay kofftay shami kabab chaplli kabab seikh kabab rool samosay ye cheezain freez hu jati hy or ye ap buhat easy sale b kr sakty ho

07/08/2022

شاہ عالم مارکیٹ جاو ۔وھاں سے غبارے ۔ربڑ پونی ۔نوٹ والی ربڑ بینڈ ۔مختلف کلر کی ربڑ بینڈ ۔بالوں والی پرچون سیل کرو شاپ ٹو شاپ ۔

07/08/2022

Sabzi mandi mein jayn wahan loading unloading ka Kam kren aty wqt thori sabzi r fruit ly ayn r door to door sale kren,,, Allah barkat dega

07/08/2022

الو چپس مزیدار اور پورا سال چلنے والا کاروبار ہے

07/08/2022

ایک ہزار کے چاول گھر سے پکا کر کسی مصرف جگہ جا کر بیچ دو بہت فائدے میں رہو گے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Business Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share