GHULAM MUSTAFA GASHKORI

GHULAM MUSTAFA GASHKORI کھیل

تیرے شہر کی مشہور ہستیاں 🥀ہمارے دیدار کو ترستی ہیں ✌
24/02/2023

تیرے شہر کی مشہور ہستیاں 🥀

ہمارے دیدار کو ترستی ہیں ✌

‏اب نہیں کھُل پاۓ گا یہ بند دروازہ دل کاتم نے آسان سمجھ رکھا تھا آنا جانا😢
03/02/2023

‏اب نہیں کھُل پاۓ گا یہ بند دروازہ دل کا

تم نے آسان سمجھ رکھا تھا آنا جانا😢

17/01/2023

Pp271
ابھی پارٹی شروع ہوٸ ہے دیکھتے جاؤ آگے ہوتا ہے کیاجس بات کا اظہار کچھ سال پہلے کرتا تھا ۔آج وہ بات سچ ثابت ہورہا ہے۔
تماشہ شروع

کچھ دوست کل سے لاتعلقی کا پیغام دے رہے ہیں۔بلیک میلر نہ بنیں۔آٹا کے پراٸس ہم نہیں مہنگے کیں ۔شہباز زرداری نے مہنگے کیں ہ...
16/01/2023

کچھ دوست کل سے لاتعلقی کا پیغام دے رہے ہیں۔بلیک میلر نہ بنیں۔آٹا کے پراٸس ہم نہیں مہنگے کیں ۔شہباز زرداری نے مہنگے کیں ہیں۔تھوڑا صبر کرو۔
جو جو آپ چاہتے مل جاۓ گا۔سیاسی فیصلہ سیاسی ڈیرے پرہوگا۔ ان شاء اللہ

وَیران وَستیاں توں منہ مُوڑ ڈیویجے ہاہنڑ دِل آہدے جو دُنیا چُھوڑ ڈیویجے ہا
14/01/2023

وَیران وَستیاں توں منہ مُوڑ ڈیویجے ہا
ہنڑ دِل آہدے جو دُنیا چُھوڑ ڈیویجے ہا

04/01/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ ۔شوز خریدنے کی استطاعت چھن لی ہے👍🏼
کافی ٹیچر میری فرینڈ لسٹ میں ھوں گئے لہذا اس بات پر توجہ دیں شکریہ...

ھمارے خون کی اک تاسیر ھے ❣️🔥ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے💯🔥
25/12/2022

ھمارے خون کی اک تاسیر ھے ❣️
🔥ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے💯🔥

میں جانتا ہوں______کہاں تک اڑان ہے انکی....!!|😔یہ میرے ہاتھ سے_______نکلے ہوے پرندے  ہیں😏
30/11/2022

میں جانتا ہوں______کہاں تک اڑان ہے انکی....!!|😔
یہ میرے ہاتھ سے_______نکلے ہوے پرندے ہیں😏

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَہمارے والد صاحب کے پیارے دوست محمد رمضان سنارا  جوا اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئ...
29/11/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے والد صاحب کے پیارے دوست محمد رمضان سنارا جوا اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے
بچھڑا وہ اس ادا سے رت ہی بدل گیا اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین

"‏إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّامیرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌼
12/11/2022

"‏إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌼

05/11/2022

اگر تم ہمارے بزرگوں اور خواتین کی ویڈیوز بناؤ گے تو ہم بھی اپنے بچوں کو تم سے نفرت کرنے کا درس دینگے یاد رکھنا،

Address

Islamabad

Telephone

03461624254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHULAM MUSTAFA GASHKORI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share