08/11/2022
بابا ی مروت قوم پارلیمنٹیرین ہمایون سیف ﷲ خان کا سالگرہ جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس حوالے سے اسلام آباد افس میں تقریب منعقد ہوئی ، جسمیں سنئیر سیاستدان سلیم سیف ﷲ خان ، انور سیف اللہ خان،جاوید سیف اللہ خان بیرسٹر اسد سیف ﷲ خان ، دیگر فیملی ممبران اور سیف گروپ کے تمام ایگزیکٹیو افیسرز نے شرکت کی ۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا اور ہمایون سیف ﷲ خان و پوری سیف اللہ خان فیملی کے عمر درازی ، خیر و عافیت اور کامیابی کے لیئے دعا کی ۔**