07/09/2026
جانِ عزیز ۔ ....✨❤️
" تم میرے لئے بہت خاص ہو!❤️
تم وہ واحد لڑکی ہو ۔ !!!
جس کے لیۓ مجھے نیند سے محروم رہنے
میں کوئی اعتراض نہیں ❤️
صرف تم ہو ۔
جس سے بات کرتے ہوئے
میں کبھی تھک نہیں سکتا ۔ ❤️
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر
مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے ۔ ...
تم وہ واحد لڑکی ہو ۔
جس سے مجھے ہار جانے کا کوئی ڈر نہیں ۔ ❤️
تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔
جس کے لیے میرے قہقہے ہیں ...
۔ میری شرارتیں ہیں ۔
تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔ ...✨🌸
جس کے ساتھ میں ہر پریشانی
اور مصیبت کا سامنا
ماتھے پر بغیر شکن لائے کرسکتا ہوں❤️
جس کی موجودگی میں کوئی غم
مجھے غم محسوس نہیں ہوتا ۔
تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔...
جس کے روٹھ جانے سے
دنیا اداس ہوجاتی ہے میری
جس کو کوئی تکلیف پہنچے
تو دل میرا بے سکون ہوجاتا ہے ۔ ❤️
ہاں تم میرے لئے بہت خاص ہو... ۔
کہ تمہاری محبت تمام محبتوں پر حاوی ہے ۔ ❤️
تم ہی وہ واحد لڑکی ہو ۔
ہاں میری جان تم ہی
وہ واحد لڑکی ہو ۔
کہ جس کے ساتھ مجھے
آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے ۔❤️
آپ میرے لئے بہت خاص ہو ۔ " ...❤️✨