Ajab Gull

Ajab Gull President Car Dealer Association Islamabad
President Traders Union G-8 Markaz Islamabad

جشن آزادی مبارک
13/08/2026

جشن آزادی مبارک

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، آئیے عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ا...
12/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، آئیے عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

#14اگست

جمعہ مبارک
07/08/2026

جمعہ مبارک

اسلام آباد: صدر انجمن تاجران ستارہ مارکیٹ سید الطاف حسین شاہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر انجمن تاجران جی ایٹ مرکز ...
04/08/2026

اسلام آباد: صدر انجمن تاجران ستارہ مارکیٹ سید الطاف حسین شاہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر انجمن تاجران جی ایٹ مرکز عجب گل اور چیئرمین ملک شاہد اعوان نے مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد: یومِ عالمی ہیپاٹائٹس کے حوالے سے کیپیٹل ڈائیگناسٹک سینٹر (CDC)کے سی ای او  ڈاکٹر سعید اللہ جان مروت کی جانب ...
29/07/2026

اسلام آباد: یومِ عالمی ہیپاٹائٹس کے حوالے سے کیپیٹل ڈائیگناسٹک سینٹر (CDC)کے سی ای او ڈاکٹر سعید اللہ جان مروت کی جانب سے خصوصی آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر انجمن تاجران جی-ایٹ مرکز عجب گل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب کا مقصد شہریوں میں ہیپاٹائٹس کے مرض، اس کی وجوہات، بچاؤ، تشخیص اور بروقت علاج کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر شرکاء نے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں اور عوامی آگاہی کی اہمیت پر زور دیا۔

پروگرام کے اختتام پر ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور عوام میں آگاہی پھیلانے کے لیے ریلی بھی نکالی گئی،ریلی کے ذریعے شہریوں کو باقاعدگی سے اسکریننگ کروانے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بیماری کی بروقت تشخیص و علاج کی ترغیب دی گئی۔

اس موقع پر صدر انجمن تاجران جی-ایٹ مرکز عجب گل کو ان کی شرکت اور تعاون کے اعتراف میں شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

اسلام آباد: فیڈریشن آف ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ای الیون دن ،ٹو اور لوہی بھیر اسلام آباد کے صدر منتخب ہونے پر ع...
15/07/2026

اسلام آباد: فیڈریشن آف ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ای الیون دن ،ٹو اور لوہی بھیر اسلام آباد کے صدر منتخب ہونے پر عجب گل سے صدر انجمن تاجران ای-11 ظاہر محمود عباسی اور محمود خان نے دوستوں کے ہمراہ ملاقات کی، انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے دلی مبارکباد دی اور ان کی کامیابی و بہترین قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی قیادت میں اسلام آباد کی مارکیٹوں کےنمائندہ...
14/07/2026

آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی قیادت میں اسلام آباد کی مارکیٹوں کےنمائندہ وفد نے چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف سے ملاقات کی اور مارکیٹوں میں عرصہ دراز سے ترقیاتی کام نہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا۔

صدر انجمن تاجران جی ایٹ مرکز عجب گل اور جنرل سیکرٹری وسیم احمد عباسی بھی موجود ہیں

14/07/2026

اسلام آباد: فیڈریشن آف ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، ای الیون دن ،ٹو اور لوہی بھیر اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر عجب گل کو شاہ اللہ دتہ سے سید طاہر شاہ، چوہدری بشارت، ارشد صاحب اور اسد صاحب نے دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کامیاب و باوقار قیادت کے لیے دعا کی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajab Gull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share