11/01/2023
ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"
ترکی ایک مسجد میں نماز کے بعد امام صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کے کھیل میں ٹرین بن کر بچوں کی دلجوئی کرتے ہوئے۔
بہت خوبصورت ۔بہت اعلی❤😘😘😘😘