19/05/2026
بابرکت فاؤنڈیشن کے چیئرمین، حاجی شوکت علی عیسئ زئ کی جانب سے تمام اہلِ ہزارہ کو یومِ ثقافتِ ہزارہ کی دلی مبارکباد۔
یہ دن ثقافت، روایات، بھائی چارے اور خوبصورت ورثے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ محبت، اتحاد اور امن ہمیشہ قائم رہے اور ہر قوم اپنی ثقافتی شناخت کے ساتھ ترقی کرے۔ 🌿