HUM SB 1 HA

HUM SB 1 HA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HUM SB 1 HA, Business service, Islamabad.

27/10/2020
16/10/2020

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاون نے پب جی گیم کو غیر اسلامی قرار دے دیا

09/10/2020

پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پرپابندی عائد

19/09/2020

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز کی رپورٹ جاری

۞‏یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور۞1957ء میں اصل راستے سے بھٹک گئے تھے۔۞جنگل میں کھو جانے  اور برف باری میں دب جانے کی وجہ سے نہ ...
15/09/2020

۞‏یہ ٹرک اور اسکا ڈرائیور
۞1957ء میں اصل راستے سے بھٹک گئے تھے۔

۞جنگل میں کھو جانے اور برف باری میں دب جانے کی وجہ سے نہ اسکا ڈرائیور کبھی منزل پر پنہچا، اور نا ہی یہ ٹرک، اور نہ ہی اس پرلدی سواریاں,

۞بیسیوں سال گذرنے اور برف کے پگھلنے کے بعد یہ ٹرک اپنی سواریوں سمیت دریافت تو ھو گیا مگر اب بہت دیر ھو چکی تھی.‏

۞باقی آپ سب سمجھدار ھیں۔

۞ھم بھی اگر قرآن مجید اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی سنت کاراستہ چھوڑ کر کسی اندھی راہ پرچل پڑیں گے تو ھو سکتا ھےکہ جب ھم جاگیں توبہت دیر ھو چکی ھو،

۞جہان بھی بدل چکا ھو اور اصلاح کا وقت بھی ختم ھو چکاھو۔ ‏

۞یاد رکھنا چاھیے کہ قرآن مجیدکی آیات اور حضورعلیہ الصلاۃ والسلام کی سنت ھی ھدایت کا یقینی اور شفاف راستہ ھے۔
ذرا سوچئے ۔۔۔

https://youtu.be/D5l1sCvfTS0 چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
02/09/2020

https://youtu.be/D5l1sCvfTS0
چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ

اٹلی کا شہر #وینس واقعی انسانی کاریگری انسانی عقل کو حیران کر دیتی ہے

31/08/2020

پشاور کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائگریس نے 2 بچوں کو جنم دے دیا

سندھ حکومت کی 12 سالہ کارکردگی کے مناظر, کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار وزرا لاپتہ۔
26/08/2020

سندھ حکومت کی 12 سالہ کارکردگی کے مناظر, کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار وزرا لاپتہ۔

19/08/2020

ایمانداری دیکھیں ۔۔ خریداری کرتے وقت جاگتے رہیں نہیں تو ایسے لوگوں سے واسطہ پڑے گا

سسکرائب کریں یوٹیوب چینل کو Germany kolen masjid
16/08/2020

سسکرائب کریں یوٹیوب چینل کو
Germany kolen masjid

Germany koln Masjid 🇪🇺🇩🇪

Address

Islamabad
0030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM SB 1 HA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share