27/02/2022
شادی وہی پہ ہونی ہوتی ہے جہاں لکھی ہوتی ہے 🌼ایسا کہنے والوں کے لیے میرا اک جواب ہے🌼 اللہ فرماتا ہے تم میرے بارے میں جیسا گمان کرو گے میں تمہیں ویسا ہی ملوں گا 🌼اب جب تمہاری نیت نکاح کی ہے ہی نہیں 🌼پھر اللہ تعالیٰ بھی کن کیوں فرمائے گا 🌼 یکطرفہ رضامندی کا اصول اسلام میں نہیں ہے🌼 اسلام اک بہت وسیع مذہب ہے🌼اور رضامندی جاننا بھی اسلام میں جائز رکھا ہے 🌼اور جب تک دونوں اک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں ہوں گے🌼تو اللہ تعالیٰ بھی کن نہیں فرمائے گا 🌼اور اک بات کہوں کوئی بےوفا نہیں ہوتا 🌼یہ سارا کام بس مخلصی کا ہے 🌼