25/03/2023
*بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
🍂 *پڑھیں، عمل کریں اور دعوت دیں*
٣ رمضان ١٤٤٤ھ
25 مارچ 2023، ہفتہ
*روزوں کے احکام و مسائل*
*Rulings and issues of fasting*
*افطاری کے مسائل*
*Issues related to Iftaar*
*روزہ جلدی افطار کر لینا مستحب ہے*
*It is mustahab (desirable) to break the fast quickly*
🍃عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ [صحیح البخاری:1957]
🍃سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *لوگ ہمیشہ خیر و برکت اور نیکی پر رہیں گے جب تک وہ روزہ جلدی افطار کرتے رہیں گے۔*
🍃 It is narrated on the authority of Sahl ibn Sa'd ( رضی اللہ عنه ) that the Messenger of Allah ( ﷺ ) said: People will always be on goodness and blessings as long as they are quick to break their fast early.
🍃عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ ﷺ لاَ يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ لأَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى يُؤَخِّرُونَ [سنن ابی داود: 2355] اسنادہ حسن
🍃ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: *دین اس وقت تک غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے کیونکہ یہود و نصاری تاخیر سے افطار کرتے ہیں۔*
🍃 It is narrated on the authority of Abu Hurairah ( رضی اللہ عنه ) that the Prophet ( ﷺ ) said: Religion will continue to prevail as long as people hasten to break the fast, because the Jews and the Christians delay in doing so.
🍃 *نوٹ*
• مغرب کی اذان ہوتے ہی روزہ افطار کر لینا چاہیے بلا وجہ افطاری میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
🍃 *Note*
• As soon as the Maghrib Adhan is called one should break the fast. One should not delay breaking the fast without any reason.