AWF’s Barakah Community

AWF’s Barakah Community Building with faith, growing with barakah 🌱
For Muslim builders of tomorrow 🌙

الحمدللہ ہماری 3 دن کی ای کامرس ورکشاپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے، اور آج اس کی دوسری کلاس ہونے جا رہی ہے۔📍 وقت: رات 9 بجے📍...
15/05/2026

الحمدللہ ہماری 3 دن کی ای کامرس ورکشاپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے، اور آج اس کی دوسری کلاس ہونے جا رہی ہے۔
📍 وقت: رات 9 بجے
📍 پلیٹ فارم: YouTube Channel
آج کی کلاس کا موضوع ہوگا:
📈 مارکیٹنگ اور مارکیٹ ریسرچ
اس سیشن میں ہم تفصیل سے سمجھیں گے کہ:
✨ ایک کامیاب اسٹور بنانے کے لیے مارکیٹ کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟
✨ صحیح مارکیٹ ریسرچ کیسے کی جاتی ہے؟
✨ کون سی پروڈکٹس اور کیٹیگریز بہتر رزلٹس دے سکتی ہیں؟
✨ کمپٹیٹرز کو اینالائز کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ای کامرس اسٹور صرف بنے ہی نہیں بلکہ کامیابی کے ساتھ گرو کرے، تو یہ کلاس آپ کے لیے انتہائی اہم ہونے والی ہے۔
📌 اس کے بعد ہماری تیسری اور آخری کلاس اتوار کے دن ہوگی، جس کا موضوع ہوگا:
🛒 Store Launch
یعنی ہم اپنے اسٹور کو پروفیشنل طریقے سے لانچ کیسے کریں اور اس کے بعد اگلا مرحلہ کیا ہوگا۔
🎥 اگر آپ ہماری پہلی کلاس مس کرچکے ہیں اور اس کا ریکارڈڈ سیشن دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے نیچے صرف:
👉 “Class 1”
کمنٹ کردیجیے، آپ کو کلاس کا لنک فراہم کردیا جائے گا۔
🔥 آج کی کلاس لازمی جوائن کیجیے اور اپنے ای کامرس جرنی کو ایک نئی سمت دیجیے۔

آج رات 9 بجے ہماری 3 دن کی فری ای-کامرس ورکشاپ کی پہلی کلاس ہونے جا رہی ہے۔ یہ وہ سیریز ہے جس کا پہلے بھی اعلان کیا گیا ...
15/05/2026

آج رات 9 بجے ہماری 3 دن کی فری ای-کامرس ورکشاپ کی پہلی کلاس ہونے جا رہی ہے۔ یہ وہ سیریز ہے جس کا پہلے بھی اعلان کیا گیا تھا، لیکن اب یہ فائنل شیڈول کے مطابق باقاعدہ شروع ہو رہی ہے۔
اس ورکشاپ کا بنیادی فوکس پروڈکٹ سلیکشن اور پروڈکٹ ہنٹنگ پر ہوگا۔ تاہم اس میں آپ کو صرف روایتی یا کتابی طریقے نہیں سکھائے جائیں گے بلکہ ایک عملی مارکیٹ اپروچ دیا جائے گا جس میں ہم آن لائن اور آف لائن دونوں مارکیٹ کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
آج کی کلاس میں آپ یہ سیکھیں گے کہ صحیح پروڈکٹ کیسے تلاش کی جاتی ہے، مارکیٹ کو کیسے سمجھا جاتا ہے، اور ایک مضبوط آغاز کیسے کیا جاتا ہے۔
یہ سیشن ہر اس شخص کے لیے ہے جو ای-کامرس میں عملی طور پر قدم رکھنا چاہتا ہے اور صرف معلومات نہیں بلکہ حقیقی اسکلز حاصل کرنا چاہتا ہے۔
📌 ورکشاپ میں شامل ہونے کے لیے نیچے کمنٹ کریں، آپ کو لنک فراہم کر دیا جائے گا۔

اس سے پہلے بھی ہم نے ورکشاپ کا شیڈول شیئر کیا تھا، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ہم اُس کو کنڈکٹ نہیں کر پائے۔ بہت سارے لوگو...
12/05/2026

اس سے پہلے بھی ہم نے ورکشاپ کا شیڈول شیئر کیا تھا، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ہم اُس کو کنڈکٹ نہیں کر پائے۔ بہت سارے لوگوں کے میسجز بھی آ رہے تھے اور کافی لوگ انتظار کر رہے تھے کہ کلاسز دوبارہ کب شروع ہوں گی۔

تو اب ان شاء اللہ باقاعدہ نئے شیڈول کے ساتھ دوبارہ آ رہے ہیں، اور اس بار پوری کوشش ہوگی کہ تمام چیزیں پروپر طریقے سے، ڈیپلی اور ویلیو کے ساتھ آپ لوگوں تک پہنچائی جائیں۔

یہ ورکشاپ صرف تھیوری نہیں ہوگی بلکہ وہ چیزیں ڈسکس ہوں گی جو حقیقت میں مارکیٹ میں کام کر رہی ہیں۔
پروڈکٹ ہنٹنگ، مارکیٹنگ انسائٹس اور برینڈ اسٹور لانچنگ جیسے اہم ٹاپکس کو پریکٹیکل انداز میں کور کیا جائے گا تاکہ آپ کو صرف نالج ہی نہیں بلکہ ایک واضح ڈائریکشن بھی مل سکے۔

📌 13 تاریخ — اسٹریٹیجک پروڈکٹ ہنٹنگ
📌 15 تاریخ — مارکیٹنگ انسائٹس
📌 17 تاریخ — برینڈ اسٹور لانچنگ

اگر آپ واقعی آن لائن فیلڈ میں کچھ سیکھنا چاہتے ہیں، اپنی اسکلز کو بہتر کرنا چاہتے ہیں اور ایک برینڈ بنانے کی نیت رکھتے ہیں، تو کوشش کریں کہ یہ تینوں کلاسز لازمی اٹینڈ کریں۔

آف کے پلیٹ فارم کی جانب سے ہماری آنے والی 3 ورکشاپ کلاسز کا شیڈول فائنل ہو چکا ہے، اور انشاءاللہ ہم اسی ہفتے یہ تینوں سی...
04/05/2026

آف کے پلیٹ فارم کی جانب سے ہماری آنے والی 3 ورکشاپ کلاسز کا شیڈول فائنل ہو چکا ہے، اور انشاءاللہ ہم اسی ہفتے یہ تینوں سیشنز کنڈکٹ کریں گے۔

📅 Schedule:
• Class 1: 6 مئی
• Class 2: 8 مئی
• Class 3: 10 مئی

⏰ تمام کلاسز Live ہوں گی اور میرے YouTube Channel پر کنڈکٹ کی جائیں گی۔

👉 ابھی سے اپنا calendar mark کر لیں تاکہ کوئی سیشن مس نہ ہو۔
👉 یوٹیوب چینل ایک بار ضرور چیک کر لیں تاکہ آپ کو صحیح جگہ کا پتا ہو۔
👉 اور سب سے اہم: Workshop Group لازمی join کریں کیونکہ تمام اپڈیٹس، لنکس اور ضروری معلومات وہیں شیئر کی جائیں گی۔

الحمدللہ اس ورکشاپ کو ہماری توقعات سے بڑھ کر رسپانس ملا، جس کے بعد 25 تاریخ کو اس کی enrollment باقاعدہ طور پر بند کر دی...
27/04/2026

الحمدللہ اس ورکشاپ کو ہماری توقعات سے بڑھ کر رسپانس ملا، جس کے بعد 25 تاریخ کو اس کی enrollment باقاعدہ طور پر بند کر دی گئی ہے اور اب ہم اس کو مؤثر انداز میں conduct کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اورینٹیشن کلاس رکھی جا رہی ہے جس میں ہم یہ واضح کریں گے کہ AWF پلیٹ فارم کو لانچ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، اس کا وژن اور مقاصد کیا ہیں، اور یہ کہ اس تین روزہ ورکشاپ میں آپ کو کیا کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اس کا مکمل اسٹرکچر کیا ہوگا۔ مزید یہ کہ ابھی بھی بہت سے لوگ enrollment کے لیے رابطہ کر رہے ہیں، اس لیے اس سیشن میں یہ اہم سوال بھی زیرِ غور آئے گا کہ آیا پہلی کلاس تک enrollment کو دوبارہ کھولا جائے یا نہیں، لہٰذا اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

اورینٹیشن کلاس کی تفصیل:
تاریخ: 27
وقت: رات 9 بجے
پلیٹ فارم: YouTube Live

تمام دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس اورینٹیشن کلاس میں شرکت نہایت اہم ہے۔

📢 اہم اعلان — AWF E-commerce WorkshopAWF پلیٹ فارم کی جانب سے ہونے والی 3 روزہ E-commerce ورکشاپ کی enrollments اب باضاب...
27/04/2026

📢 اہم اعلان — AWF E-commerce Workshop

AWF پلیٹ فارم کی جانب سے ہونے والی 3 روزہ E-commerce ورکشاپ کی enrollments اب باضابطہ طور پر بند ہو چکی ہیں۔

ورکشاپ ان شاء اللہ اوپنلی کنڈکٹ کی جائے گی، لیکن جن لوگوں نے پہلے سے enroll کیا ہے، ہم انہیں اپنے پلیٹ فارم کے مختلف کاموں میں وقتاً فوقتاً شامل کرتے رہیں گے۔

❌ نئے لوگوں کے لیے مزید enrollments نہیں کھولی جائیں گی۔
🕒 ورکشاپ کا مکمل schedule اور timing ہمارے آفیشل چینل پر شیئر کر دی جائے گی۔
📌 مزید تمام updates بھی آپ کو وہیں ملیں گی۔

👉 اس لیے اگر آپ اپڈیٹ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل ضرور فالو کریں۔

🙏 جن لوگوں نے enroll کیا، ان کا دل سے شکریہ — آپ کی trust ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔.

AWF's کے پلیٹ فارم سے جو ہم 3 روزہ ورکشاپ کرنے جا رہے ہیں، اس میں انرولمنٹ کا آج آخری دن ہے، اور چند ہی سیٹیں باقی ہیں۔ا...
25/04/2026

AWF's کے پلیٹ فارم سے جو ہم 3 روزہ ورکشاپ کرنے جا رہے ہیں، اس میں انرولمنٹ کا آج آخری دن ہے، اور چند ہی سیٹیں باقی ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک انرولمنٹ نہیں کروائی، تو یہ آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔
اس ورکشاپ میں ہم ای کامرس کو A to Z ڈیٹیل میں سیکھیں گے:
پاکستان میں ای کامرس کیسے کام کرتا ہے
پروڈکٹ کیسے بنائی جاتی ہے
برینڈ کیسے لانچ کیا جاتا ہے
اور ایک آئیڈیا کو بزنس میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے
یہ ایک 3 روزہ ورکشاپ ہوگی جس میں:
3 مکمل کلاسز ہوں گی
اور آپ کو اوور آل گائیڈنس دی جائے گی
⚠️ چونکہ آج آخری دن ہے، اس کے بعد ہم انرولمنٹ کلوز کر دیں گے اور پھر ورکشاپ کا آغاز ہوگا۔
اگر آپ واقعی کچھ سیکھنا چاہتے ہیں اور آگے بڑھنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع مس نہ کریں۔
👇 انرولمنٹ کے لیے
نیچے "Workshop" کمنٹ کریں
اور فارم کا لنک آپ کو کمنٹ میں مل جائے گا

ورکشاپ اور AWF برکتھ کمیونٹی سے متعلق جتنی بھی اپڈیٹس ہیں، وہ آپ کو ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل پر باقاعدگی سے ملتی رہیں گ...
24/04/2026

ورکشاپ اور AWF برکتھ کمیونٹی سے متعلق جتنی بھی اپڈیٹس ہیں، وہ آپ کو ہمارے آفیشل واٹس ایپ چینل پر باقاعدگی سے ملتی رہیں گی 📲

خاص طور پر ان دنوں ہماری 3 Days E-Commerce Workshop کے حوالے سے تمام ڈیٹیلز —
📌 کس دن ہوگی
📌 کس وقت ہوگی
📌 اور مکمل شیڈول
یہ سب آپ کو اسی چینل پر ملے گا۔

اس کے علاوہ AWF کی تمام نئی اپڈیٹس بھی آپ کو وہیں سب سے پہلے ملیں گی۔

اور اگر آپ پہلی بار ہماری پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو بتاتا چلوں کہ ہم بہت جلد ایک E-Commerce Workshop لانچ کرنے جا رہے ہیں،
جس میں ہم آپ کو A to Z ای کامرس سکھائیں گے — بالکل آسان اور پریکٹیکل انداز میں۔

اگر آپ ای کامرس سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو نیچے “Workshop” کمنٹ کریں
اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں 🔄

تین دن… بس صرف تین دن باقی ہیں ⏳ہماری ای کامرس ورکشاپ 25 تاریخ سے شروع ہونے جا رہی ہے — ایک ایسا موقع جہاں ہم مل کر ای ک...
23/04/2026

تین دن… بس صرف تین دن باقی ہیں ⏳

ہماری ای کامرس ورکشاپ 25 تاریخ سے شروع ہونے جا رہی ہے — ایک ایسا موقع جہاں ہم مل کر ای کامرس کو سمجھیں گے، سیکھیں گے، اور اس پر صحیح طرح سوچنا شروع کریں گے۔

اس ورکشاپ میں:
✔️ 3 دن
✔️ 3 سیشنز
✔️ مکمل گائیڈ کہ ای کامرس کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے

اگر آپ واقعی آن لائن کچھ کرنا چاہتے ہیں، سیکھنا چاہتے ہیں، یا اپنے آئیڈیاز کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں… تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

⚠️ یاد رکھیں:
یہ لاسٹ یا سیکنڈ لاسٹ کال ہو سکتی ہے۔ اس کے بعد ہم انروولمنٹ کلوز بھی کر سکتے ہیں۔

👉 ابھی ایکشن لیں:

اس پوسٹ کو شیئر کریں
نیچے کمنٹ کریں: "Workshop"

آپ کو فوراً فارم کا لنک مل جائے گا، جسے فل کر کے آپ اس ورکشاپ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

الحمدللہ،ابھی 2 دن بھی مکمل نہیں ہوئے اور ہم 250+ انرولمنٹس حاصل کر چکے ہیں۔یہ تعداد بہت زیادہ نہیں، لیکن یہ واضح کرتی ہ...
14/04/2026

الحمدللہ،
ابھی 2 دن بھی مکمل نہیں ہوئے اور ہم 250+ انرولمنٹس حاصل کر چکے ہیں۔

یہ تعداد بہت زیادہ نہیں، لیکن یہ واضح کرتی ہے کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ ہمارا ہدف 5000 انرولمنٹس ہے، اور اسے حاصل کرنے کے لیے ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔

براہِ کرم اس ورکشاپ کو اپنے پلیٹ فارمز پر شیئر کریں، چاہے اپنی برانڈنگ کے ساتھ یا ویڈیو فارمیٹ میں۔ آپ مجھے ٹیگ بھی کر سکتے ہیں یا کولیب کے ذریعے شیئر کر سکتے ہیں، میں دستیاب ہوں۔

یہ ایک فری ورکشاپ ہے، اور آپ کے ایک شیئر کی وجہ سے کسی کو قیمتی علم مل سکتا ہے اور کسی کے لیے ایک نئی موقع بن سکتا ہے۔

اگر آپ اس میں انرول ہونا چاہتے ہیں تو بس اس پوسٹ کو شیئر کریں اور نیچے کمنٹ میں “Workshop” لکھ دیں۔ انشاءاللہ آپ کو ڈی ایم میں لنک بھیج دیا جائے گا۔

آپ کی چھوٹی سی کوشش کسی کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWF’s Barakah Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share