National elevators Islamabad Pakistan

National elevators Islamabad Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National elevators Islamabad Pakistan, Business service, Islamabad.

12/05/2026
06/04/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالےسے اہم جائزہ اجلاس

صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی : اجلاس میں فیصلہ

یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا گیا ہے.

روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور ہر قسم کے مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے : اجلاس میں فیصلہ

بیکریاں، ریسٹورنٹ تندور، اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات دس بجے بند کر دئے جائیں گے. اجلاس میں فیصلہ

میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں جن میں شادیاں منعقد ہوتی ہیں ، رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی: فیصلہ

نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہو گی : اجلاس میں فیصلہ

میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے : اجلاس میں فیصلہ

اجلاس میں کئے گیے فیصلوں کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا.

صوبہء سندھ میں مارکیٹس اور دیگر اوقات کار کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے : بریفنگ

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں دی گئی سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ؛ 1 لاکھ ٹرانزیکشن ہو چکی ہیں : اجلاس کو بریفنگ

وزراء اعلیٰ پنجاب، خیبر پختونخوا ،بلوچستان، گلگت بلتستان اور وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے قومی اہمیت کے ان اہم معاملات میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا: وزیراعظم

سندھ حکومت کی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے. مجھے امید ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بھی اس حوالے سے جلد مشاورت کا عمل مکمل کرنے کے بعد، اس فیصلے میں شامل ہو جائیں گے : وزیراعظم

گلگت شہر اور مظفرآباد شہر میں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لئے مفت ہو گی ؛ تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی : وزیراعظم

اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔

27/03/2026

116.1K likes, 8929 comments. “Awais Iqbal Challeneged all Muslims and Asked a question about Language. Here is Dr Sufyan response to his question.”

Address

Islamabad

Telephone

923035577007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National elevators Islamabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share