Al Hussaini grain merchant

Al Hussaini grain merchant We buy and sell all kinds of grains, seeds, pulses, rice, flour, such as paddy, wheat, gram, peas, mustard, barley.

03/11/2021
٤٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُسَیِّئَةٌ تَسُوْٓءُكَ خَیْرٌ عِنْدَ اللهِ مِنْ حَسَنَةٍ تُعْجِبُكَ.وہ گناہ جس کا تمہیں ر...
02/11/2021

٤٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
سَیِّئَةٌ تَسُوْٓءُكَ خَیْرٌ عِنْدَ اللهِ مِنْ حَسَنَةٍ تُعْجِبُكَ.
وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔
جو شخص ارتکاب گناہ کے بعد ندامت و پشیمانی محسوس کرے اور اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرے وہ گناہ کی عقوبت سے محفوظ اور توبہ کے ثواب کا مستحق ہوتا ہے اور جو نیک عمل بجا لانے کے بعد دوسروں کے مقابلہ میں برتری محسوس کرتا ہے اور اپنی نیکی پر گھمنڈ کرتے ہوئے یہ سمجھتا ہے کہ اب اس کیلئے کوئی کھٹکا نہیں رہا وہ اپنی نیکی کو برباد کر دیتا ہے اور حسن عمل کے ثواب سے محروم رہتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جو توبہ سے معصیت کے داغ کو صاف کر چکا ہو وہ اس سے بہتر ہوگا جو اپنے غرور کی وجہ سے اپنے کئے کرائے کو ضائع کر چکا ہو اور توبہ کے ثواب سے بھی اس کا دامن خالی ہو۔

نھج البلاغہ سنڌي.....حڪمت 156:حق تان دستبرداريجيڪڏهن ڪو شخص پنهنجي حق (وٺڻ) ۾ دير ڪري، ته پوءِ ان تي عيب نٿو لڳائي سگهجي...
27/10/2021

نھج البلاغہ سنڌي.....
حڪمت 156:
حق تان دستبرداري

جيڪڏهن ڪو شخص پنهنجي حق (وٺڻ) ۾ دير ڪري، ته پوءِ ان تي عيب نٿو لڳائي سگهجي، بلڪ عيب جي ڳالھ ته اها آهي جو انسان ٻين جي حقن تي ڇاپو هڻي.

*🌹17 ربیع الاول جشنِ صادقین🌹*  *ظہور پُرنور رسول خدا صَلَّی اللّٰــہ علیـہ وآلـہ وسـلّم اور مولا امام جعفر صادق علـیہ ال...
23/10/2021

*🌹17 ربیع الاول جشنِ صادقین🌹*
*ظہور پُرنور رسول خدا صَلَّی اللّٰــہ علیـہ وآلـہ وسـلّم اور مولا امام جعفر صادق علـیہ السّلام*
*تمام مومنین بلخصوص مولا امام مھدي علـیہ السّلام کو بہت بہت مبارک ہو❤️😍

*🌹12 تا 17 ربیع الاول🌹* (ہفتہ وحدت)       *امام خمینی رح نے فرمایا:*  "جو لوگ شیعہ سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہی...
19/10/2021

*🌹12 تا 17 ربیع الاول🌹*
(ہفتہ وحدت)
*امام خمینی رح نے فرمایا:*
"جو لوگ شیعہ سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہیں وہ نہ شیعہ ہیں نہ سنی بلکہ یا تو وہ نادان ہے یا دشمن کے آلہ کار ہیں."
*تمام عاشقان رسولِ خدا کو حضرت محمد مصطفٰی(صلی اللہ) کی آمد بہت بہت مبارک ہو🌹💖✨*

*🌹12 تا 17 ربیع الاول🌹* (ہفتہ وحدت)       *امام خمینی رح نے فرمایا:*  "جو لوگ شیعہ سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہی...
19/10/2021

*🌹12 تا 17 ربیع الاول🌹*
(ہفتہ وحدت)
*امام خمینی رح نے فرمایا:*
"جو لوگ شیعہ سنی کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتے ہیں وہ نہ شیعہ ہیں نہ سنی بلکہ یا تو وہ نادان ہے یا دشمن کے آلہ کار ہیں."

*تمام عاشقان رسولِ خدا کو حضرت محمد مصطفٰی(صلی اللہ) کی آمد بہت بہت مبارک ہو🌹💖✨*

18/10/2021

﴿ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴾
بنام خدائے رحمن رحیم
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ﴿١﴾
۱۔ ایک دوسرے پر فخر نے تمہیں غافل کر دیا ہے،
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ﴿٢﴾
۲۔ یہاں تک کہ تم قبروں کے پاس تک جا پہنچے ہو۔
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٣﴾
۳۔ ہرگز نہیں! تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا۔
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٤﴾
۴۔ پھر ہرگز نہیں ! تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا۔
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ﴿٥﴾
۵۔ ہرگز نہیں! کاش تم یقینی علم رکھتے،
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ﴿٦﴾
۶۔ تو تم ضرور جہنم کو دیکھ لیتے۔
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ﴿٧﴾
۷۔ پھر اسے یقین کی آنکھوں سے دیکھ لیتے،
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ﴿٨﴾
۸۔ پھر اس روز تم سے نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

13/10/2021

نھج البلاغہ سنڌي.....حڪمت 6:
سٺي حياتي گذارڻ----------
ماڻهن سان اهڙي طريقي سان ملو، جو جيڪڏهن مري وڃو، ته توهان تي روئن ۽ جي جيئرا رهو ته توهان جا مشتاق رهن.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اِس فانی دُنیا سے رخصت ہو گئے 😭۞ خُدا ﷻ مغف...
10/10/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
محسن پاکستان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
اِس فانی دُنیا سے رخصت ہو گئے 😭
۞ خُدا ﷻ مغفرت فرمائے ۞

Address

Mehdi Abad
Jacobabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923003175183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hussaini grain merchant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hussaini grain merchant:

Share